جیٹ فیول کی قیمت میں کمی کردی گئی، پٹرول کے نرخ کم کرنے کی بجائے لیوی میں اضافہ

فوٹو : فائل اسلام آباد: جیٹ فیول کی قیمت میں کمی کردی گئی، پٹرول کے نرخ کم کرنے کی بجائے لیوی میں اضافہ کر دیا گیا ہے جیٹ فیول کی نئی قیمت کم ہوکر 231 روپے 72 پیسے فی لیٹر ہوگئی۔حکومت نے جیٹ فیول کی قیمت میں 7 روپے 15 پیسے فی لیٹر کمی کی.…

ویمنز ٹی20 ورلڈ کپ میں پاکستان کی پہلی فتح، نیدرلینڈز کو ہرا دیا

فوٹو : کرک انفو  اسلام آباد:ویمنز ٹی20 ورلڈ کپ میں پاکستان کی پہلی فتح، نیدرلینڈز کو ہرا دیا  ، پہلے کھیلتے ہوئے 6 وکٹوں کے نقصان پر پاکستان نے 126 رنز بنائے. اوپنر گل فروزہ 63 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی، عائشہ ظفر نے 32 رنز بنائے،…

آزاد کشمیر میں امن کیلئے حکومت، اپوزیشن اور تمام فریق کردار ادا کریں، نعیم الرحمان

فوٹو : فائل  اسلام آباد:امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس وقت آزاد کشمیر عملی طور پر بند ہے اور وہاں کھانے پینے کی اشیاء کی قلت پیدا ہو چکی ہے، جبکہ موجودہ صورتحال میں کافی خون بہہ…

شہباز شریف کا ایران اور ترکیہ کا دورہ ، خامنہ ای کی تدفین تقریب میں شرکت متوقع

فوٹو : فائل  اسلام آباد : وزیراعظم محمد شہباز شریف ایران اور ترکیہ کے اہم سرکاری دورے پر روانہ ہوں گے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم 2 جولائی کی شام تہران پہنچیں گے اور 3 جولائی کو ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کی تدفین کی تقریب…

پاکستان امن، سفارتکاری،مضبوط دفاع پر یقین رکھتا ہے، پاک بحریہ کو مضبوط بنانا ترجیح ہے، وزیراعظم

فوٹو : سوشل میڈیا  اسلام آباد:وزیراعظم محمد شہباز شریف نے پاک بحریہ کی پاس آؤٹ پریڈ سے خطاب کرتے ہوئے پاس آؤٹ ہونے والے کیڈٹس کو مبارکباد دی اور ان کے روشن مستقبل کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ وزیراعظم نے کہا کہ انہیں خوشی ہے کہ…

اسلام آباد ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ، قانونی اختیار کے بغیر شہریوں پر سفری پابندیاں عائد نہیں کی جا…

فوٹو : فائل  اسلام آباد ہائیکورٹ نے شہریوں پر سفری پابندیوں سے متعلق اہم فیصلہ جاری کرتے ہوئے قرار دیا ہے کہ کسی بھی شہری پر قانونی اتھارٹی اور مقررہ طریقہ کار کے بغیر سفری پابندیاں عائد نہیں کی جا سکتیں۔ عدالت نے شہری زین عتیق کا نام…

وائٹ ہاؤس کو ایران اسرائیل سے متعلق وینس اور روبیو کے بیانات پر وضاحت جاری کرنا پڑی

فوٹو : فائل واشنگٹن: وائٹ ہاؤس کو ایران اسرائیل سے متعلق وینس اور روبیو کے بیانات پر وضاحت جاری کرنا پڑی ہے اور اس حوالے سے وائٹ ہاؤس کا ردعمل سامنے آیا ہے کیونکہ جے ڈی وینس ماضی میں بیرون ملک جنگوں کے ناقد رہے ہیں، جبکہ مارکو روبیو ایران،…

ریلوے کی ترقی کی سوشل میڈیا پر طلسماتی کہانیاں جھوٹی نکلیں، 61 ارب روپے کا نقصان

فوٹو : فائل اسلام آباد: ریلوے کی ترقی کی سوشل میڈیا پر طلسماتی کہانیاں جھوٹی نکلیں، 61 ارب روپے کا نقصان ہوا، آڈیٹر جنرل آف پاکستان (اے جی پی) کی تازہ ترین رپورٹ کے مطابق پاکستان ریلویز کو مالی سال 2024-25٢11 کے دوران 61 ارب روپے سے…

گھر کی دیواروں سے اٹھنے والا شور

فاطمہ عرفان کسی بھی معاشرے کی اصل تصویر اس کی بلند و بالا عمارتوں، ترقی، سڑکوں یا جدید سہولیات سے نہیں بلکہ اس کے گھروں کے اندر پروان چڑھنے والے رویوں سے بنتی ہے۔ گھر وہ پہلی درسگاہ ہے جہاں ایک بچے کی سوچ، کردار اور شخصیت کی بنیاد رکھی…

وینزویلا میں شدید زلزلوں سے تباہی، ہزاروں اموات کا خدشہ، ہنگامی حالت نافذ

فوٹو : سوشل میڈیا  کراکس: وینزویلا میں پے در پے آنے والے دو طاقتور زلزلوں نے بڑے پیمانے پر تباہی مچا دی، جبکہ امریکی جیولوجیکل سروے (USGS) نے ہلاکتوں کی تعداد ہزاروں تک پہنچنے کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔ امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق پہلا زلزلہ…

ایزی پیسہ بینک لمیٹڈ کے خلاف سوشل میڈیا مواد پھیلانے کی تحقیقات شروع

فوٹو : فائل اسلام آباد: ایزی پیسہ بینک لمیٹڈ کے خلاف سوشل میڈیا مواد پھیلانے کی تحقیقات شروع کر دی گئی، یہ تحقیقات ایزی پیسہ بینک لمیٹڈ کے ہیڈ آف کنٹری لیٹیگیشن، نریش کمار اروانی کی جانب سے درخواست پر شروع کی گئی ہے. ایزی پیسہ بینک لمیٹڈ…

ٹرمپ دھمکیوں سے باز نہ آئے، ایران کے ساتھ مزاکرات ختم کر کر سکتے ہیں، امریکی صدر

فوٹو : فائل اسلام آباد: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ دھمکیوں سے باز نہ آئے، ایران کے ساتھ مزاکرات ختم کر کر سکتے ہیں، امریکی صدر کا کہنا ہے کہ آبنائے ہرمز میں ٹول ٹیکس وصول کیا تو مذاکرات ختم کر سکتے ہیں، کہا ہے کہ ایران نے بتایا ہے کہ آبنائے…

عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت 4 ماہ کی کم ترین سطح پر گر گئی

فوٹو : فائل اسلام آباد: عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت 4 ماہ کی کم ترین سطح پر گر گئی،عالمی منڈی میں برینٹ کروڈ کی قیمت تقریباً 4 ماہ کی کم ترین سطح 73.8 ڈالر فی بیرل پر پہنچ گئی۔ نئی قیمتوں کے حوالے سے عالمی جریدے بلوم برگ کے اعداد و…

ایران کو 60 دن کیلئے تیل کی پیداوار، ترسیل اور فروخت کا لائسنس مل گیا

فوٹو : سوشل میڈیا واشنگٹن : ایران کو 60 دن کیلئے تیل کی پیداوار، ترسیل اور فروخت کا لائسنس مل گیا ، امریکی وزیر خزانہ سکاٹ بیسنٹ نے ایکس پر اپنے بیان میں تصدیق کی، بتایا گیا ہے کہ امریکہ کی جانب سے ایران کو عارضی لائسنس جاری کیا گیا ہے…

ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026 ، بنگلادیش نے پاکستان کو 23 رنز سے ہرا دیا

فوٹو : پی سی بی ایکس اسلام آباد: آئی سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026 ، بنگلادیش نے پاکستان کو 23 رنز سے ہرا دیا، انڈیا اور جنوبی افریقہ سے شکست کے بعد یہ ایونٹ میں قومی ویمن ٹیم کی مسلسل تیسری ناکامی ہے۔  زمبابوے کیخلاف سنچریاں بنانے…

ایران کے اعلان کے باوجود آبنائے ہرمز پوری طرح اوپن، جہاز چل رہے ہیں، امریکہ

فوٹو : فائل واشنگٹن: امریکہ کے نائب صدر جے ڈی وینس نے کہا ہے کہ ایران کے اعلان کے باوجود آبنائے ہرمز پوری طرح اوپن، جہاز چل رہے ہیں، امریکہ کے نائب صدر اور امریکی سینٹرل کمانڈ کی وضاحت، جے ڈی وینس کا کہنا ہے کہ دوبارہ بند کرنے کے شواہد…