ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ، پاکستان ٹیم انڈیا کے بعد جنوبی افریقہ سے بھی ہار گئی

فوٹو : سوشل میڈیا اسلام آباد: ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ، پاکستان ٹیم انڈیا کے بعد جنوبی افریقہ سے بھی ہار گئی، افتتاحی میچ میں انڈیا سے ہارنے والی میں پاکستان ٹیم کی مسلسل دوسری شکست نے کرکٹ شائقین کو مایوس کر دیا، جنوبی افریقہ نے پاکستان…

ایران کے بعد امریکہ کی طرف سے بھی مجوزہ معاہدہ کی 14 نکات سامنے آگئے

فوٹو : فائل اسلام آباد: ایران کے بعد امریکہ کی طرف سے بھی مجوزہ معاہدہ کی 14 نکات سامنے آگئے ہیں، اس حوالے سے بی بی سی کی رپورٹ کے مطابق امریکی صدر کی میڈیا سے گفتگو کے دوران امریکی حکام نے بتایا کہ 14 نکات یا شقوں پر مشتمل اس معاہدے کے…

جنگ بندی معاہدہ پر ڈونلڈ ٹرمپ اور مسعود پزشکیان دستخط کر سکتے ہیں، ایرانی وزارتِ خارجہ

فوٹو : فائل تہران : جنگ بندی معاہدہ پر ڈونلڈ ٹرمپ اور مسعود پزشکیان دستخط کر سکتے ہیں، ایرانی وزارتِ خارجہ کی جانب سے جاری ہونے والے ایک حالیہ بیان میں اس بات کا امکان ظاہر کیا گیا ہے. بیان میں کہا گیا ہے دونوں ممالک کے صدور جنگ کے خاتمے…

چین میں جاری دسویں جنوبی ایشیا نمائش میں پاکستانی مصنوعات کی مقبولیت

فوٹو : شِنہوا کونمنگ (شِنہوا) چین میں جاری دسویں جنوبی ایشیا نمائش میں پاکستانی مصنوعات کی مقبولیت دیکھنے میں آئی ہے، دوستی چین-جنوبی ایشیا نمائش میں جاندار تجارتی تبادلوں کو فروغ دے رہی ہے. چین کے جنوب مغربی صوبے یون نان کے شہر کونمنگ…

ایران نے امریکہ کی طرف سے بحری ناکہ بندی ختم کرنے تصدیق ، پھر کیا ہوا؟

فوٹو : فائل اسلام آباد: ایران نے امریکہ کی طرف سے بحری ناکہ بندی ختم کرنے تصدیق ، پھر کیا ہوا؟ سوال پیدا ہوتا ہے لیکن جواب یہ ہے کہ ایرانی حکومت کی جانب سے تص9کردی گئی ہے۔ جس کے بعد لاکھوں بیرل خام تیل لے کر ایرانی ٹینکرز سمندر میں روانہ…

امریکہ اور ایران کے درمیان معاہدہ نہیں ہوا، مفاہمتی یادداشت پر مزاکرات ہوں گے، الجزیرہ

فوٹو : فائل اسلام آباد: امریکہ اور ایران کے درمیان معاہدہ نہیں ہوا، مفاہمتی یادداشت پر مزاکرات ہوں گے، الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق دونوں ممالک کے درمیان باضابطہ مذاکرات کا آغاز سوئٹزرلینڈ میں ہوگا، جبکہ ایرانی وفد کی قیادت ایرانی پارلیمنٹ…

سپریم کورٹ کے فیصلے کیخلاف کیس سننے کیلئے بڑا بینچ تشکیل دینا ضروری نہیں، آئینی عدالت

فوٹو : فائل اسلام آباد: وفاقی آئینی عدالت میں ایک کیس کی سماعت کے دوران عدالت نے قرار دیا کہ سپریم کورٹ کے فیصلے کیخلاف کیس سننے کیلئے بڑا بینچ تشکیل دینا ضروری نہیں، آئینی عدالت نے سپریم کورٹ کے فیصلے کے خلاف بینچ سے متعلق اہم فیصلہ جاری…

پیپلزپارٹی اور ن لیگ کا روٹھنے منانے کا سلسلہ جاری، بجٹ پر پھر اختلاف، بلاول ناراض، تقریر موخر

فوٹو : فائل  اسلام آباد: پیپلزپارٹی اور ن لیگ کا روٹھنے منانے کا سلسلہ جاری، بجٹ پر پھر اختلاف، بلاول ناراض، تقریر موخر کر دی ، وفاقی بجٹ 2026-27 پر حکومت اور پاکستان پیپلزپارٹی کے درمیان اختلافات تاحال دور نہ ہو سکے، جس کے باعث پاکستان…

ایران کے ساتھ امن معاہدے پر دستخط ہو چکے ہیں، جمعہ کو جینوا میں تقریب ہوگی، امریکی صدر

فوٹو : سوشل میڈیا اسلام آباد: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ امن معاہدے پر دستخط ہو چکے ہیں، جمعہ کو جینوا میں تقریب ہوگی، امریکی صدر کا کہنا ہے کہ آبنائے ہرمز جمعے تک مکمل طور پر کھول دی جائے گی، ایران میں اب سمجھدار…

ایران کو غیر فوجی مقاصد کیلئے یورینیم افزودہ کرنے کی اجازت ہوگی، امریکی صدر

فوٹو : فائل واشنگٹن: امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے واضح کیا ہے کہ ایران کو غیر فوجی مقاصد کیلئے یورینیم افزودہ کرنے کی اجازت ہوگی، امریکی صدر کا کہنا ہے ایران کے ساتھ مجوزہ معاہدے کے مطابق نئے معاہدے کے تحت ایران کو صرف کم سطح پر یورینیم…

امریک اور ایران کامعاہدہ طے پا گیا، فریقین نے تصدیق کر دی، دستخط 19 جون کو ہوں گے

فوٹو : فائل اسلام آباد: امریک اور ایران کامعاہدہ طے پا گیا، فریقین نے تصدیق کر دی، دستخط 19 جون کو ہوں گے، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ایران نے معاہدہ کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ دستخط 19 جون کو ہوں گے معاہدہ طے پا جانے کے اعلان کے کچھ ہی…

ایران کے ساتھ آج معاہدہ سائن ہوگا، ٹرمپ کا اعلان، ایرانی فوج نے دعویٰ مسترد کردیا

فوٹو : سوشل میڈیا اسلام آباد: ایران کے ساتھ آج معاہدہ سائن ہوگا، ٹرمپ کا اعلان، ایرانی فوج نے دعویٰ مسترد کردیا، ایرانی پاسداران انقلاب فورس کا کہنا ہے کہ ایرانی مذاکرات کار اتوار کو کسی معاہدے پر دستخظ نہ کرنے کا بتا چکے ہیں۔ سوشل میڈیا…

امریکا اور ایران کے درمیان امن معاہدہ قریب، جی سیون اجلاس کے موقع پر دستخط متوقع

فوٹو : سوشل میڈیا  اسلام آباد: ایرانی وزارت خارجہ کے ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکا اور ایران کے درمیان مجوزہ امن معاہدے پر دستخط آئندہ چند روز میں متوقع ہیں، جبکہ اس حوالے سے پیش رفت جی سیون سربراہ اجلاس کے موقع پر سامنے آ سکتی ہے۔…

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں بڑی کمی ہو گئی

فوٹو : فائل  اسلام آباد: امریکہ اور ایران معاہدے کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں بڑی کمی ہو گئی اس پیش رفت نے عالمی تیل مارکیٹ میں بڑی تبدیلی پیدا کر دی ہے، جس کے نتیجے میں خام تیل کی قیمتیں گزشتہ چار ماہ کی کم ترین سطح تک گر گئی…

فیفا ورلڈ کپ،میکسیکو نے جنوبی افریقہ کو، کوریا نے چیک ریپبلک کو ہرا دیا

فوٹو : سوشل میڈیا میکسیکو: فیفا ورلڈ کپ،میکسیکو نے جنوبی افریقہ کو، کوریا نے چیک ریپبلک کو ہرا دیا،فٹبال کے افتتاحی میچ میں میکسیکو نے عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے جنوبی افریقا کو 0-2 کی شکست دی۔ میکسیکو کے ’میکسیکو سٹی اسٹیڈیم‘ میں…

یوٹیوب، فیس بک، انسٹاگرام اور ٹک ٹاک کی آمدنی پر ودہولڈنگ ٹیکس

فوٹو : فائل اسلام آباد: یوٹیوب، فیس بک، انسٹاگرام اور ٹک ٹاک کی آمدنی پر ودہولڈنگ ٹیکس لگانے کی تجویز ہے، فنانس بِل 2025-26 میں کہا گیا ہے کہ ڈیجیٹل مواد تخلیق کرنے والوں (کنٹینٹ کری ایکٹرز) اور سوشل میڈیا انفلوئنسرز کو یوٹیوب، فیس بک،…

فیصل راٹھور کالعدم قرار دینے کے بعد اُسی جوائنٹ ایکشن کمیٹی سے مزاکرات کے خواہشمند

فوٹو : سوشل میڈیا اسلام آباد: وزیراعظم آزاد کشمیر فیصل راٹھور کالعدم قرار دینے کے بعد اُسی جوائنٹ ایکشن کمیٹی سے مزاکرات کے خواہشمند ہیں ، فیصل راٹھور کہتے ہیں انھیں پہلے سے ہی علم تھا کہ معاملات تصادم کی طرف ہی جائیں گے. راولاکوٹ احتجاج…