ملک میں موسمی انفلوئنزا H3N2 کے کیسز میں تشویشناک اضافہ، این آئی ایچ کی ایڈوائزری جاری
جنوبی ایشیا میں مئی سے نومبر 2025 کے دوران انفلوئنزا کیسز میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا، جہاں 66 فیصد کیسز H3N2 سے تعلق رکھتے ہیں۔ آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ میں بھی H3N2 کے نمایاں کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔
ڈگری تنازع کیس،جسٹس طارق جہانگیری کے اعتراض کے باوجود چیف جسٹس نے سماعت جاری رکھی
قرآن پاک پر ہاتھ رکھ کر اللّٰہ کو حاضر ناظر جان کر کہتا ہوں میری ڈگری اصلی ہے، جسٹس طارق جہانگیری
وفاقی حکومت کے پہلے 20 ماہ، قرضوں میں ریکارڈ 12 ہزار 169 ارب روپےاضافہ ہوا، اسٹیٹ بینک
موجودہ حکومت کےقرضوں میں یہ اضافہ مارچ 2024 سے لیکراکتوبر 2025 کےدوران ہوا
پی ایس ڈبلیو نے ایف بی آر کے اشتراک سے سندھ میں پوسٹ پیمنٹ نظام کا نافذ کر دیا
اب تمام اہم ڈیوٹیز اور ٹیکسز ایک ہی پوسٹ پیمنٹ نظام سے وصول کی جائیں گی
بھارت نے انڈر 19 ایشیا کپ میں پاکستان کو 90 رنز سے ہرادیا
بھارتی ٹیم نے پہلے کھیلتے ہوئے 240 رنز بنائے، جواب میں پاکستانی ٹیم 150 رنز پر آوٹ ہوگئی حزیفہ حسن کے علاوہ کوئی پاکستانی بیٹرکریز پر نہ جم سکا
آسٹریلیا میں بگ بیش کے آغاز کے ساتھ ہی سڈنی میں دہشت گردی، 12 یہودی ہلاک، 29 افراد زخمی
آسٹریلیا کے شہر سڈنی کے ساحل پر مسلح افراد نے شہریوں پر فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں ہلاکتیں ہوئیں
آئی ایم ایف اصلاحات کوئی نئی شرائط نہیں، پہلے سے طے شدہ ایجنڈے کا تسلسل ہیں: وزارتِ خزانہ
آئی ایم ایف جائزے میں مزید اقدامات شامل کرنا ایک معمول کا عمل ہے، اعلامیہ
امریکہ کی براؤن یونیورسٹی انجینئرنگ بلاک میں فائرنگ، 2 افراد ہلاک 8 زخمی
روہڈآئی لینڈ میں واقع براؤن یونیورسٹی کو فائرنگ کے سبب بند کردیا گیا۔
جمائما کا عمران خان سے متعلق ٹویٹس محدود کرنے پر ایلون مسک سے مطالبہ
جمائما نے کہا کہ عمران خان کے ساتھ روا سلوک اور قانونی مشکلات کے بارے میں ان کی معلومات ”عوام تک نہیں پہنچ رہیں
قرضے لے حکومت، ٹیکسز بھگتیں عوام ، آئی ایم ایف نے نئی قسط کے ساتھ 23 شرائط تھما دیں
فوٹو : فائل
اسلام آباد : قرضے لے حکومت، ٹیکسز بھگتیں عوام ، آئی ایم ایف نے نئی قسط کے ساتھ 23 شرائط تھما دیں ،پاکستان کے لیے اقتصادی چیلنج میں ایک نیا موڑ آیا ہے، عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے حکومت سے قرض کی نئی قسط کے لیے 23 شرائط…
حکومت کا گیس سیکٹر کا گردشی قرضہ ختم کرنے کا بڑا پلان، پٹرولیم لیوی مزید بڑھانے کی تیاری
فوٹو : فائل
اسلام آباد : وفاقی حکومت نے گیس کے شعبے میں موجود بھاری گردشی قرضہ ختم کرنے کے لیے جامع حکمتِ عملی تیار کر لی ہے۔ ذرائع کے مطابق پٹرولیم مصنوعات پر پٹرولیم ڈویلپمنٹ لیوی (پی ڈی ایل) میں مزید 5 روپے فی لیٹر اضافہ کرنے کی تجویز…
تنخوائیں نہ ملنے پر ملازمین کی ہڑتال ، میٹرو بس سروس معطل، جڑواں شہروں کے شہری رُل گئے
ماہ سے تنخواہیں ادا نہیں کی گئیں، انتظامیہ کے ساتھ مذاکرات بھی ناکام ہو گئے،
کسی افغان شہری کو بیرون ملک عسکری کارروائی کی اجازت نہیں، کابل علماء کونسل میں قرارداد منظور
کابل یونیورسٹی میں منعقد ہونے والے اس اجلاس میں ملک بھر سے آئے ہوئے درجنوں علما اور طالبان حکومت کے اعلیٰ حکام نے شرکت کی
برازیل کی طرح پاکستان بھی ایکس پر پابندی لگا سکتا ہے، حکومت کی وارننگ
سوشل میڈیا کمپنیاں پاکستانی قوانین کی خلاف ورزی سے باز رہیں ورنہ حکومت قانونی کارروائی پر مجبور ہوگی۔ وزیر مملکت داخلہ طلال چوہدری
ناروے کے سفیر کی سپریم کورٹ میں موجودگی پر پاکستان کا سخت ردعمل،سفیرکو ڈیمارش جاری کردیا
پاکستان ایک خود مختار ریاست ہے اور عالمی سفارتی اصولوں کے مطابق اپنی خودمختاری کا تحفظ کرنا بخوبی جانتا ہے، دفترخارجہ
بگ بیش لیگ 2025–26، پاکستانی کھلاڑی آسٹریلیا کی رنگا رنگ لیگ میں جگمگانے کو تیار
پاکستان کے اسٹار بلے باز بابراعظم کو آسٹریلیا کی کرکٹ لیگ بگ بیش میں سب سے زیادہ پذیرائی مل رہی ہے
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کو عدالتی احکامات کے باوجود10ویں مرتبہ عمران خان سے نہیں ملنے دیاگیا
وزیراعلیٰ خیبرپختونخواہ سہیل آفریدی نے اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے موجودہ صورتحال پر شدید تحفظات کا اظہار کیا
فیض حمید کو پھانسی نہیں ہوئی،9 مئی کیسزکا فیصلہ دیوار پہ نظر آرہا ہے، فیصل ووڈا
فیصل واوڈا نے کہا کہ ان کی بات درست ثابت ہوئی ہے کہ فیض حمید کو 14 سال قید بامشقت کی سزا سنائی گئی ہے
ٹرمپ کا میڈیا پر نیا وار، سی این این غیر جانبدار نہیں، فروخت ضروری ہے، امریکی صدر کی تجویز
ٹرمپ نے کہا کہ سی این این کی کارکردگی انتہائی خراب ہے اور اس کی ریٹنگز اس قدر کم ہیں کہ گنی بھی نہیں جاتیں
مارننگ شوکی میزبان ندا یاسر نے فوڈ ڈیلیوری رائیڈرز سے معافی مانگ لی
میزبان ندا یاسر نے سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو کلپ پر ہونے والی تنقید کے بعد اپنے ایک ویڈیو پیغام میں وضاحت جاری کی ہے