پاکستان ۔ میں۔ اور کرسمس
پامیلا رومیل کینتھاس ملک سے جائیں تو زندگی کیسی؟ ویسے بھی ہمارا تعلق چاہے کسی بھی مذہب سے ہو، ملک دشمن عناصر ہم سب کے دشمن ہیں۔
پاکستان میں بھلے ہی مسلمان بھائیوں کی اکثریت ہو لیکن یہ سوہنی دھرتی اپنے اندر مذہبی تکثریت کی خوبصورتی بھی!-->!-->!-->…