وزیراعظم نے 31 جنوری تک استعفیٰ نہ دیا تو پھر لانگ مارچ، بلاول
گڑھی خدا بخش(زمینی حقائق ڈاٹ کام) پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ کے رہنماؤں نے ایک بار پھر وزیراعظم عمران خان سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کرتے ہوئے لانگ مارچ کی دھمکی دی ہے پی پی پی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہےاگر وزیراعظم 31 جنوری تک!-->…