وزیراعظم عمران خان کاکل بھارتی پائلٹ واپس بھیجنے کا اعلان

اسلام آباد(زمینی حقائق )وزیراعظم عمران خان نے گرفتار بھارتی ائیر فورس کے پائلٹ کو جذبہ خیر سگالی کے طور پر کل رہا کرنے کا اعلان کیا ہے۔ پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب میں وزیراعظم نے بھارتی پائلٹ کو کشیدگی کے خاتمہ کیلئے مثبت قدم کہہ

انڈین پائلٹ کی واپسی سےکشیدگی کم ہوتو غور کرسکتےہیں۔شاہ محمود

اسلام آباد(ویب ڈیسک) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے بھارت کو مذاکرات کی پیشکش کرتے ہوئے کہا ہےکہ اگر گرفتار بھارتی پائلٹ کی واپسی سے کشیدگی میں کمی ہوتی ہے تو اس پر غور کرنے کے لیے تیار ہیں۔ اس حاولے سے نجی ٹی وی جیونیوز سے گفتگو

پاک بھارت کشیدگی کے خاتمہ کی کوششیں جاری ہیں، ڈونلڈ ٹرمپ

ہنوئی(نیٹ نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ پاکستان اور بھارت کی حالیہ صورتحال کو روکنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ ویتنام کے شہر ہنوئی میں میڈیا بریفنگ کے دوران امریکی صدر کا کہنا تھا کہ امید ہے بڑے عرصے سے جاری پاک بھارت کشیدگی

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آج سہ پہر3  بجے ہو گا

اسلام آباد (زمینی حقائق ) پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آج تین بجے پارلیمنٹ ہائوس میں ہو گا مشترکہ اجلاس میں پاک بھارت کشیدگی سے پیدا شدہ صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا پاک بھارت کشید گی کے تناظر میں حکومت قومی سلامتی کے خطرات، دفاع وطن کے

گرفتار ہونے والے بھارتی پائلٹ ابھی نندن کا ویڈ یو بیان

اسلام آباد(زمینی حقائق )لائن آف کنٹرول کے قریب گرائے جانے والے انڈین طیارے کے پائلٹ کا بیان سامنے آیاہے۔ اس حوالے سے ایک منٹ 20 سیکنڈ دورانیے کی اس ویڈیو جاری کی گئی ہے جس میں ان سے چند سوالات کیے گئے جن میں پہلا یہ تھا کہ امید ہے آپ کے

بھارت کی سفارتی ناکامی،چین نے پاکستان کی حمایت کردی

بیجنگ(نیٹ نیوز) بھارت کو سفارتی محاذپر بھی ناکامی کا سامنا، چین نے سہہ ملکی وزرائے خارجہ کے اجلاس میں بھارت کی کوششوں کے باوجود پاکستان کو امن پسند ملک قرار دیا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق بھارت کو ایک اور ناکامی کا سامنا کرنا

بھارت کی طیارہ گرنے اورپائلٹ کی گرفتاری کی تصدیق

اسلام آباد( زمینی حقائق)بھارت نے اپنے ونگ کمانڈر ابھی نندن کی مگ 21 اڑانے اور ابھی تک نہ لوٹنے کی تصدیق کر دی ہے۔ بھارتی وزارت خارجہ کے مطابق ونگ کمانڈر ابھی نندن نے مگ21پر اڑان بھری لیکن وہ ابھی تک نہیں لوٹا۔ ابھی نندن بھارت کے ایک

وزیراعظم عمران خان کی بھارت کو ایک بار پھر مزاکرات کی پیشکش

اسلام آباد(زمینی حقائق )وزیراعظم عمران خان نے ایک بار پھر بھارت کو مذاکرات کی میز پر آنے کی پیش کش کردی۔ نیشنل کمانڈ اتھارٹی کی میٹنگ کے بعدقوم سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ کل سے جو صورتحال بنی چاہتا تھا کہ قوم کو

ونگ کمانڈر ابھےنندن نام، سروس نمبر27981 ہے، بھارتی پائلٹ

راولپنڈی(زمینی حقائق )پاک فوج نے فضائیہ کی بھرپور کارروائی کے دوران گرفتار ہونے والے 2 میں سے ایک بھارتی پائلٹ کو میڈیا کے سامنے پیش کردیا۔ ایک بھارتی پائلٹ میڈیا نمائندوں سے بات کرتے ہوئے گرفتار بھارتی پائلٹ نے بتایا کہ وہ بھارتی

بھارت کے2 طیارے تباہ2پائلٹس گرفتار،اپنی صلاحیت کااظہارکیا،ترجمان پاک فوج

راولپنڈی(زمینی حقائق )پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل آصف غفور نے کہا ہےکہ ہم ایک ذمہ دار ریاست ہیں اور امن چاہتے ہیں لیکن پاکستان کے پاس بھارت کو جواب دینے کے سوا کوئی چارہ نہیں تھا۔ راولپنڈی میں پریس کانفرنس میں میجر جنرل آصف غفور نے