بھارتی جارحت کے خلاف پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں قراردادمنظور

اسلام آباد(زمینی حقائق )دوسرے روز سے جاری پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں بھارتی جارحیت کے خلاف قرار داد متفقہ طور پر منظور کر لی گئی۔ مشترکہ اجلاس اسپیکر اسد قیصر کی سربراہی میں ہوا جس میں وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے بھارتی

پاکستان کااوآئی سی وزراءخارجہ اجلاس میں شریک نہ ہونے کا اعلان

اسلام آباد(زمینی حقائق )پارلیمنٹ کی طر ف سے دورے کی مخالفت پر وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) وزرائے خارجہ اجلاس میں شرکت نہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آج دوسرے روز بھی جاری ہے

مقبوضہ کشمیرمیں محصورمظفرآبادکی کبریٰ کی عمران خان سےاپیل

ہٹیاں بالا (زمینی حقائق) مقبو ضہ کشمیر میں محصور مظفرآباد کی خاتون کبریٰ گیلانی کی ابھی نندن کی رہائی سے پہلے مقبوضہ کشمیر میں محصور آزاد کشمیر خواتین کو رہائی دلوانے کامطالبہ مقبو ضہ کشمیر میں پھنسی کبریٰ گیلانی بھارتی پائلٹ ابھی نندن

پٹرول2 روپے 50پیسے فی لٹر مہنگا ہو گیا

اسلام آباد(زمینی حقائق )وفاقی حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں2.50 روپے سے4.75 روپے فی لیٹر تک اضافہ کردیا ۔ نوٹیفکیشن کے مطابق نئی قیمتوں کا اطلاق رات بارہ بجے سے ہو چکا ہےجو اکتیس مارچ تک نافذ العمل رہیں گے پٹرول کی قیمت

زلمی کے پولارڈ نے پھر ملتان سلطان کی بینڈ بجا دی

دبئی(سپورٹس ڈیسک) پی ایس ایل کے چوتھے ایڈیشن کے اہم میچ میں کیرون پولارڈ کی دھواں دھار اننگز کی بدولت پشاور زلمی نے ملطان سلطانز کو شکست دیدی اور پولارڈ نے ایک بار پھر ملتان سلطان کی بینڈ بجا دی۔ دبئی انٹرنیشل اسٹیڈیم میں کھیلے جا رہے

پی ایس ایل کے پاکستان میں میچز شیڈول کے مطابق ہوں گے،مانی

اسلام آباد (زمینی حقائق )چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ احسان مانی کا کہنا ہے کہ پاکستان سپر لیگ کے چوتھے ایڈیشن کے میچز شیڈول کے مطابق پاکستان میں ہوں گے اور کسی بھی کھلاڑی نے پاکستان آنے سے انکار نہیں کیا۔ پی ایس ایل کا پہلا مرحلہ یو اے ای

انڈین آرمی آفیسرز پریس کانفرنس میں لاجواب،ثبوت دے سکے نہ دلیل

اسلام آباد (زمینی حقائق )پاکستان کے جوابی وار پر پریس کانفرنس کرنے آنے والے بھارتی مسلح افواج کے حکام صحافیوں کے سامنے بے بس دکھاہی دیے۔ بالاکوٹ میں کتنی ہلاکتیں ہوئیں؟ پاکستان نے ایف 16 جہاز استعمال کیا کوئی ثبوت ہیں؟ اپنے موقف کو سچا

کشید گی کے خاتمہ کی کوشش کو کمزوری نہ سمجھائے، وزیراعظم

اسلام آباد( زمینی حقائق )وزیراعظم عمران خان نے واضح کیاہے کہ ہماری طرف سے کشید گی کم کرنے کی کوشش کو ہماری کمزوری نہ سمجھاجائے۔ پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب میں وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ ’اپوزیشن کا شکر گزار ہوں اور خراج تحسین