بھارتی اداکارہ ارمیلا نےاسلام قبول کر لیا؟
ممبئی (نیٹ نیوز) بھارتی اداکارہ ارمیلا ماتونڈکر کے بھارتی سیاسی جماعت کانگریس میں شامل ہونے کے 24 گھنٹے بعد ہی سوشل میڈیا پر خبریں گردش کرنے لگیں کہ ارمیلا دائرہ اسلام میں داخل ہو گئی ہیں۔
بھارت میں سیاست کا رنگ ہمیشہ انو کھا رہا ہے!-->!-->!-->…