اسٹریلیا کاکلین سویپ مکمل، پاکستان پانچواں میچ بھی 20 رنز سے ہار گیا
اسلام آباد (زمینی حقائق ) اسٹریلیا نے پانچواں ایک روزہ میچ 20رنز سے جیت کر پاکستان کے خلاف کلین سویپ کر لیا۔
پہلے کھیلتے ہوہے اسٹریلیا نے 328رنز بناہے جس میں عثمان خواجہ کے 98 رنز شامل تھے، پاکستان کی طرف سے عثمان شنواری نے 4وکٹیں حاصل کیں۔
جواب میں پاکستانی ٹیم مقررہ پچاس اوورز میں سات وکٹوں کے نقصان پر 307رنز بنا سکی، حارث سہیل نے 130،عمر اکمل نے42اور عماد وسیم نے 50رنز بناہے۔
نے پلیرز میں سے عابد علی پہلی ہی بال پر صفر پر آوٹ ہو گیے جب کہ سعد علی دوسرے میچ میں بھی ناکام اور بے بس نظر آہے۔
Comments are closed.