ظالموں نے ہمارے لوگوں کو گولیاں ماریں،دھرنا ایک تحریک ہے جو عمران خان کے کہنے تک جاری رہے گا، علی…
فائل:فوٹو
مانسہرہ :وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کاکہنا ہے کہ ظالموں نے ہمارے لوگوں کو گولیاں ماریں، ہمارے سیکڑوں لوگوں کو اس وقت گولیاں لگی ہوئی ہیں اور جو باقی زخمی ہیں ان کا ڈیٹا ابھی آ رہا ہے دھرنے کی کال عمران خان نے دی اور انہوں کہا کہ…