카지노 인기 플랫폼.1721

한국의 온라인 카지노 - 인기 플랫폼 ▶️ 놀다 Содержимое 온라인 카지노의 인기와 특징인기 플랫폼의 종류와 추천추천 플랫폼안전性和信誉度考量 킹덤 카지노사이트와 카지노 추천 사이트 우리 카지노는 한국에서 가장 인기 있는 온라인 카지노…

ن لیگ، جےیوآئی اور پیپلز پارٹی کا امن کیلئے کے پی حکومت کی اے پی سی میں شرکت سے انکار

فوٹو : سوشل میڈیا پشاور : ن لیگ، جےیوآئی اور پیپلز پارٹی کا امن کیلئے کے پی حکومت کی اے پی سی میں شرکت سے انکار ، عوامی نیشنل پارٹی کا بھی خیبرپختونخوا حکومت کی آل پارٹیزکانفرنس میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ۔ اے این پی کے صوبائی صدر میاں…

مانگل بچاو تحریک کا وفد کل کمشنر ہزارہ سے ملاقات کرے گا

فوٹو : فائل ایبٹ آباد : مانگل بچاو تحریک کا وفد کل کمشنر ہزارہ سے ملاقات کرے گا، اس ملاقات کا فیصلہ گزشتہ دنوں ہلمیرا میں مانگل بچاو تحریک کے زعماء کے اجلاس میں کیا گیا تھا جو آگاہی سے متعلق رابطوں کے سلسلہ کی کڑی تھی. ہلمیرا میٹنگ کے بعد…

اے ڈی بی کی پاکستان میں مہنگائی اور معاشی ترقی کی شرح میں کمی کی پیشگوئی

فوٹو:فائل اسلام آباد:ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی ) نے جنوبی ایشیاء کے ترقی پذیر ممالک کی اگلے دو سال کے دوران معاشی ترقی کی شرح میں کمی کی پیش گوئی کر دی۔ اے ڈی بی نے ترقی پذیر ایشیا اور بحرالکاہل کے ممالک کی معیشت پر رپورٹ جاری کر…

متحدہ عرب امارات میں چھ ماہ کے دوران 32 ہزار سے زائد غیرقانونی تارکین گرفتار

فوٹو:فائل ابوظہبی: متحدہ عرب امارات میں امیگریشن قوانین کی خلاف ورزی کرنے والے 32 ہزار سے زائد غیرقانونی تارکین وطن کو گزشتہ چھ ماہ کے دوران گرفتار کر لیا گیا ہے۔ امارات کسٹم، امیگریشن اینڈ سیکیورٹی کے مطابق یہ کارروائیاں اقامہ قوانین کی…

زیر التوا اپیل کی بنیاد پر فیصلہ پر عملدرآمد روکنا توہین کے مترادف ہے،سپریم کورٹ

فوٹو:فائل اسلام آباد: سپریم کورٹ نے قرار دیا ہے کہ کسی اپیل، نظرثانی یا آئینی درخواست کے زیر التوا ہونے کے سبب ازخود چیلنج شدہ فیصلے پر عمل درآمد رک نہیں جاتا،زیر التوا اپیل کی بنیاد پر فیصلہ پر عملدرآمد روکنا توہین کے مترادف ہے،سپریم کورٹ…

نور مقدم کیس، سزا یافتہ مجرم ظاہر جعفر نے نظرثانی درخواست دائر کر دی

فوٹو:فائل اسلام آباد: نور مقدم کیس میں سزا یافتہ مجرم ظاہر جعفر نے نظرثانی درخواست دائر کر دی۔ سپریم کورٹ میں نظرثانی اپیل سینئر وکیل خواجہ حارث کے ذریعے دائر کی گئی۔ دائر درخواست میں موٴقف اپنایا گیا کہ عدالت نے ملزم کی ذہنی حالت کا…

بابو سر ٹاپ میں 15 افراد تاحال لاپتہ، مزید بارشوں کا امکان، سیاحوں سے سفر نہ کرنے کی اپیل

فوٹو:فائل گلگت: گلگت بلتستان حکومت نے کہا ہے کہ بابو سر ٹاپ پر بادل پھٹنے سے بہنے والے 15 افراد تاحال لاپتہ ہیں، ان کی تلاش جاری ہے، سیاحوں سے حالات معمول پر آنے تک گلگت بلتستان نہ آنے کی اپیل کی جاتی ہے۔ ترجمان گلگت بلتستان حکومت فیض…