ملٹری کورٹس کیس، مخصوص قانون کے تحت بننے والی عدالت کا دائرہ اختیار بھی محدود ہی ہوتا ہے، جسٹس جمال…
فائل:فوٹو
اسلام آباد: سپریم کورٹ میں فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کیخلاف انٹراکورٹ اپیل پر سماعت کے دوران جسٹس جمال خان مندوخیل نے ریمارکس میں کہا ہے کہ آرٹیکل 175 کے تحت بننے والی عدالتوں کے اختیارات وسیع ہوتے ہیں مخصوص قانون کے…