آسٹریلیا بھارت کوہرا کر آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیپمئین بن گیا
فوٹو: آئی سی سی
لندن: آسٹریلیا بھارت کوہرا کر آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیپمئین بن گیا،بھارتی مزاحمت 234 پر دم توڑ گئی۔
آئی سی سی ٹیسٹ چیمپئین شپ کا فائنل انگلینڈ کے تاریخی اوول کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلا گیا،آسٹریلیا نے بھارت کو جیت کیلئے 444…