بنوں چھاوٴنی پر دہشتگردوں کاحملہ، 8 فوجی جوان شہید، 10 دہشتگرد ہلاک

فوٹو:آئی ایس پی آر راولپنڈی: بنوں چھاوٴنی پر دہشتگردوں کے حملے اور خودکش دھماکے میں 8 فوجی جوان شہید ہوگئے جبکہ سیکیورٹی فورسز کی بھرپور جوابی کارروائی میں تمام 10 دہشتگرد مارے گئے۔ آئی ایس پی آرکے مطابق 15 جولائی کی صبح 10دہشتگردوں کے…

صنم جاوید خیبرپختونخوا ہاوٴس اسلام آباد میں قیام پذیر

فائل:فوٹو اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کی رہنماء صنم جاوید اپنے اہل خانہ سمیت اسلام آباد میں خیبرپختونخوا ہاوٴس میں مقیم ہیں۔ ذرائع کے مطابق صنم جاوید کے پی ہاوٴس میں موجود ہیں۔ وزیراعلی کے پی علی امین گنڈاپور نے صنم جاوید کے والد سے…

نیا توشہ خانہ ریفرنس، تفتیش کیلئے نیب ٹیم اڈیالہ جیل پہنچ گئی

فائل:فوٹو راولپنڈی: نئے توشہ خانہ ریفرنس میں تفتیش کیلئے قومی احتساب بیورو (نیب) کی ٹیم اڈیالہ جیل پہنچ گئی۔ بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی نئے توشہ خانہ ریفرنس میں گرفتاری کے بعد دونوں سے نیب ٹیم آج تیسرے روز بھی…

 آرٹیکل 6 اور پی ٹی آئی پر پابندی کا فیصلہ ن لیگ کے اندرونی خلفشار کا نتیجہ ہے،بیرسٹر سیف

فائل:فوٹو پشاور: مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا ہے کہ آرٹیکل 6 اور پی ٹی آئی پر پابندی کا فیصلہ مسلم لیگ ن کے اندرونی خلفشار کا نتیجہ ہے۔مسلم لیگ ن کے اندر اقتدار کی لڑائی اپنے منطقی انجام کو پہنچنے والی ہے۔ مسلم لیگ ن…

تاجر برادری نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ مسترد کردیا

فائل:فوٹو اسلام آباد: تاجر برادری نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ مسترد کردیا۔مرکزی تنظیم تاجران پاکستان کے صدر کاشف چوہدری نے کہا کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے سے ملک میں مہنگائی کا نیا طوفان آئے گا۔ مرکزی تنظیم تاجران…

پی ٹی آئی پر پابندی لگانے کا حکومتی فیصلہ،پیپلز پارٹی کا باضابطہ رد عمل سامنے آ گیا

فائل:فوٹو کراچی: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) پر پابندی لگانے کے حکومتی فیصلے پر پیپلز پارٹی کا باضابطہ رد عمل سامنے آ گیا۔شازیہ مری نے واضح کیا کہ اگر پی ٹی آئی خود کو سیاسی جماعت کہتی ہے تو اسے اپنا رویہ بھی سیاسی بنانا ہوگا۔ مرکزی…

امیر مردوں کو پھنسانے کا طریقہ سکھاکر کروڑوں کمانے والی چینی سوشل میڈیا انفلوئنسرکے چرچے

فائل:فوٹو بیجنگ: چین میں ایک سوشل میڈیا انفلوئنسر جو love guru کے نام سے جانی جاتی ہیں، خواتین کو امیر مردوں سے شادی کرنے کا آن لائن طریقہ سکھا کر سالانہ 163 کروڑ روپے کمارہی ہیں۔ ساوٴتھ چائنا مارننگ پوسٹ کے مطابق خاتون کا اصل نام لی…

ملک بھر میں 9 ویں محرم الحرام کے جلوس، مجالس اور عزاداری کا سلسلہ جاری،سخت سیکیورٹی انتظامات

فائل:فوٹو اسلام آباد / لاہور /کراچی/کوئٹہ : نواسہ رسول حضرت امام حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ اور شہدائے کربلا کی عظیم قربانیوں کی یاد میں ملک بھر میں 9 ویں محرم الحرام کے موقع پر چھوٹے بڑے شہروں میں جلوس نکالے جا رہے ہیں۔ لاہور، کراچی،…

سپریم کورٹ میں ایڈہاک ججز کا تقرر ،جوڈیشل کمیشن کا اہم اجلاس طلب

فائل:فوٹو اسلام آباد: سپریم کورٹ میں ایڈہاک ججز کے تقرر کے لیے جوڈیشل کمیشن کا اہم اجلاس طلب کرلیا گیا۔ زیر التوا کیسز میں کمی لانے اور سائلین کو جلد انصاف کی فراہمی کے لیے سپریم کورٹ میں 4 ایڈہاک ججز کے تقرری کے لئے 19جولائی کو جوڈیشل…

امریکا کا پاکستان تحریک انصاف پر پابندی کے فیصلے پر اظہار تشویش

فائل:فوٹو واشنگٹن: حکومت کی جانب سے پاکستان تحریک انصاف پر پابندی کے فیصلے پر امریکا نے تشویش کا اظہار کیا ہے۔ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملرکاکہناہے کہ کسی سیاسی جماعت پر پابندی تشویش کی بات ہے ۔ ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر…