خواجہ آصف ملکی سیاست کی پھپھے کٹنی بن چکا ہے،بیرسٹر سیف

فائل:فوٹو پشاور: پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء ومشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر ڈاکٹر سیف کاکہناہے کہ خواجہ آصف ملکی سیاست کی پھپھے کٹنی بن چکا ہے، خیبر پختون خوا حکومت پر دہشت گردی کی ذمہ داری ڈالنا وفاقی حکومت کی ناکامی کا ثبوت ہے۔…

پاکستان ہائی کمیشن ڈھاکہ کا پاکستانی طلباء کواحتجاج سے دور رہنے کا مشورہ

فائل:فوٹو ڈھاکا: بنگلہ دیش میں جاری مظاہروں کے پیش نظر ڈھاکہ میں پاکستانی ہائی کمیشن نے پاکستانی طلباء کو اپنی حفاظت کے لیے ہر ممکن احتیاط برتنے اور احتجاج سے دور رہنے کا مشورہ دیا ہے۔ ہائی کمیشن نے کیمپس میں رہنے والوں کو اپنے ہاسٹل کے…

آرٹی فیشل انٹیلی جنس اور ہم

محمد فہیم دور جدید میں مصنوعی ذہانت کا استعمال بہت تیزی سے بڑھتا جا رہا ہے،اب جاننایہ ہے کہ آرٹی فیشل انٹیلی جنس (مصنوعی ذہانت) ہے کیا ؟ ایک عام آدمی اس شعبہ کے بارے میں کیسے جان سکتا ہے؟ ۔آپ سوچ رہے ہوں گے کہ بھلا آپ کا آرٹیفیشل انٹیلی…

یوم عاشور، ملک کے مختلف شہروں میں سکیورٹی کے سخت انتظامات،، موبائل فون سروس معطل

فائل:فوٹو کراچی، لاہور، اسلام آباد، پشاور، کوئٹہ: کراچی سمیت ملک بھر میں آج یومِ عاشور پر سکیورٹی کے انتہائی سخت انتظامات کیے گئے ہیں جبکہ بیشتر علاقوں میں موبائل فون سروس معطل ہے۔ یوم عاشور پر لاہور، کوئٹہ اور پشاور سمیت ملک کے مختلف…

پینٹاگون کا پاکستان میں دہشتگرد حملوں میں فوجی جوانوں کی شہادتوں پراظہارافسوس

فائل:فوٹو واشنگٹن: امریکا کے دفاعی ادارے پینٹاگون نے پاکستان میں دہشتگرد حملوں میں فوجی جوانوں کی شہادتوں پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ اپنے ایک بیان میں پینٹاگون کے ترجمان جنرل پیٹرک رائیڈر نے بنوں اور ڈی آئی خان میں حملوں میں فوجی جونواں کی…

شہادت حسینؓ ظلم اور ناانصافی کے خلاف کھڑے ہونے کاپیغام ہے،بلاول بھٹو

فوٹو:فائل کراچی : پاکستان پیپلز پارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو زرداری  نے کہا ہے کہ امام حسینؓ اور ان کا گھرانہ اسلامی اقدار کی حفاظت، انصاف، ہر ظلم کے خلاف کربلا میں لڑتے ہوئے شہید ہوگئ شہادت حسینؓ ظلم اور ناانصافی کے خلاف کھڑے ہونے کاپیغام…

بنگلادیش میں کوٹہ سسٹم کے خلاف احتجاج ، 5 طلبا کی ہلاکت پر امریکا کا شدید احتجاج

فوٹو فائل ڈھاکا: امریکی محکمہ خارجہ نے بنگلادیش میں جاری سرکاری ملازمتوں میں کوٹہ سسٹم کے خلاف احتجاج کے دوران 5 افراد کی ہلاکت اور 400 طلبا زخمی ہونے کے واقعات پر ردعمل جاری کردیا۔ بنگلادیش کے دارالحکومت ڈھاکا، چٹاگانگ سمیت پانچ بڑے…

دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی آج انصاف کی فراہمی کا عالمی دن منایا جا رہا ہے۔

فائل:فوٹو اسلام آباد: دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی آج انصاف کی فراہمی کا عالمی دن منایا جا رہا ہے۔ورلڈ جسٹس پراجیکٹ کی رپورٹ کے مطابق انصاف کی فراہمی میں پاکستان 142 ممالک کی فہرست میں 130 ویں نمبر پر ہے۔ پاکستان میں انصاف سست رفتاری…

ملالہ یوسفزئی کی پریانکا چوپڑا کے ساتھ نیویارک میں پارٹی، تصاویر وائرل

فائل:فوٹو نیویارک: نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی کی عالمی شہرت یافتہ بالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا کے ساتھ اْن کے ریسٹورنٹ ‘سونا’ میں معیاری وقت گْزارنے کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔ سوشل میڈیا کے مختلف پیجز پر ملالہ…

پیرو میں مسافر بس حادثے کا شکار ،20 افراد ہلاک

فوٹو فائل لیما: پیرو کے اینڈیس پہاڑی سلسلے میں بس حادثے کے نتیجے میں 20 افراد ہلاک ہوگئے۔ خبرایجنسی رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق پیرو کی پولیس اور میڈیا نے بتایا کہ اینڈیس پہاڑیوں میں کم از کم 20 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ ہائی وے پروٹیکشن…