مشرف فیصلہ پر چیف جسٹس سے منسوب خبر بے بنیاد ہے، ترجمان سپریم کورٹ
اسلام آباد (ویب ڈیسک) سپریم کورٹ نے سابق صدر پرویز مشرف سے متعلق خصوصی عدالت کے فیصلہ پر چیف جسٹس سے منسوب خبروں کو بے بنیاد قرار دیدیا۔
ترجمان سپریم کورٹ کی جانب سے جاری اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ بعض ٹی وی چینلز اور اخبارات میں!-->!-->!-->…