سری لنکا 271 پرآوٹ، دوسری اننگ میں پاکستان کے بغیر نقصان 57 رنز
اسلام آباد(ویب ڈیسک)پاکستان نے 80 رنز کے خسارے کے ساتھ دوسری اننگز میں بغیر کسی نقصان کے 57 رنز بنالیے،
سری لنکا کی ٹیم اپنی پہلی اننگز میں 271 رنز بنا کر آؤٹ ہوئی.
دوسرے روز کا کھیل ختم ہوا تو پاکستان نے بغیر کسی نقصان کے 57!-->!-->!-->…