شیخ رشید احمد شاہد خاقان عباسی کے خلاف گواہ بن گئے
فوٹو: فائل
اسلام آباد(ویب ڈیسک)ایل این جی کیس میں وفاقی وزیر شیخ رشید احمد سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کے خلاف نیب کی طرف سے گواہ بن گئے ہیں۔
شیخ رشید ایل این جی کیس میں مجموعی طور پر 59گواہوں میں پہلے گواہ ہوں گے ، اس کیس میں!-->!-->!-->!-->!-->…