پاکستان کے دہشتگردی کیخلاف اقدامات کو تسلیم کرنا چاہئیے،چین
فوٹو : فائل
بیجنگ(ویب ڈیسک)چین نے ایک بار پھر پاکستان کی حمایت میں آواز اٹھاتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ پاکستان نے دہشت گردی کی فنڈنگ کے خلاف واضح کامیابی حاصل کی ہے پاکستان کے اقدامات کو تسلیم کرنا چاہیے۔
پیرس بیسڈ واچ ڈاگ ایف اے ٹی!-->!-->!-->!-->!-->…