وزیراعظم اور آرمی چیف کا ترکی میں زلزلہ پر اظہارِ افسوس، مدد کی پیشکش
فوٹو : فائل
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)وزیراعظم عمران خان اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ترکی میں زلزلہ سے جانی و مالی نقصان پر افسوس کا اظہاراور مدد کی پیشکش کی ہے.
وزیراعظم عمران خان نے زلزلے کے باعث ہونے والے!-->!-->!-->!-->!-->…