پنڈی ٹیسٹ،پاکستان نے بنگلہ دیش کو ایک اننگز اور 44 رنز سے ہرا دیا
فوٹو : اے پی
راولپنڈی(زمینی حقائق ڈاٹ کام)پاکستان نے آئی سی سی ٹیسٹ چیمپئن شپ کے پہلے ٹیسٹ میں بنگلہ دیش کو ایک اننگز اور 44 رنز سے ہرا دیا،مہمان ٹیم دوسری باری میں 168 پر ہمت ہار گئی.
راولپنڈی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں گزشتہ!-->!-->!-->!-->!-->…