حکومتی پیکیج عوام سے دھوکہ، غریبوں کا قتل عام ہے، مسلم لیگ ن
فوٹو : فائل
اسلام آباد (زمینی حقائق ڈاٹ کام)مسلم لیگ ن نے حکومت کے 15 ارب روپے کے پیکیج کوعوام سے دھوکہ اور غریبوں کا مزید معاشی قتل عام قرار دیا ہے۔
گزشتہ روز وفاقی کابینہ سے منظور ہونے والے پیکیج کے بارے میں ترجمان (ن) لیگ مریم!-->!-->!-->!-->!-->…