راولپنڈ ی،سلطان دا کھو، انجن ، باڈی پارٹس سمیت ہرپرزہ دستیاب

فوٹو: محمد فیصل راجپوت، زمینی حقائق ڈاٹ کام راولپنڈی(محبوب الرحمان تنولی)چوری ہونے والی گاڑی چند گھنٹوں میں سپیئر پارٹس بن جاتی ہے اور راولپنڈی ڈویژن میں گاڑیوں کے سپیئر پارٹس کی سب سے بڑی مارکیٹ ،سلطان کا کھوہ ،ہے، جہاں سارا مال

حریت رہنما،سید علی گیلانی، کے الفاظ جب موضوع سخن بنے

رپورٹ = شاہ جہاں شیرازی ریاض مقبوضہ کشمیر کے بزرگ حریت رہنما سید علی گیلانی کے منہ سے نکلا ایک فقرہ، ایک نعرہ اور ایک جستجو نے پاکستان کے بیرون ملک آباد اہل ذوق کو اتنا بھایا کہ اس موضوع پر پوری ایک شعری نشست کا اہتمام کر ڈالا.

امریکی وزیر خارجہ پومپیو سعودی عرب پہنچ گئے

فوٹو : ساجل،اے ایف پی الریاض(ویب ڈیسک)امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو سعودی عرب پہنچ گئے،ریاض کے کنگ خالد انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر امریکہ میں سعودی عرب کی سفیر شہزادی ریما بنت بندر نے ان کا استقبال نے کیا۔ ائرپورٹ پر سعودی عرب میں

کسی نے کسی کو کسی انوکھے انداز سے یاد کیا ہے

فوٹو : فائل لندن(ویب ڈیسک)وزیراعظم عمران کی سابق اہلیہ جمائما گولڈ اسمتھ نے اپنے سابق شوہرعمران خان کو دلچسپ انداز میں یاد کیا ہے اور لاہور میں رکھا ایک دلچسپ پوسٹرٹوئٹر پر شیئر کیا ہے. پوسٹر میں وزیراعظم عمران خان سرکاری کرسی

عمران خان کے ارد گرد موجود لوگ حکومت چلنے نہیں دے رہے، چوہدری شجاعت

فوٹو: فائل اسلام آباد(ویب ڈیسک)پاکستان مسلم لیگ کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ ان کی تو کوشش ہے کہ حکومت چلے مگر عمران خان کے ارد گرد موجود لوگ حکومت کو چلنے نہیں دے رہے۔ وہ عمرے کی ادائیگی کے بعد وطن واپسی سے قبل جدہ میں

افغان طالبان اورامریکاامن معاہدے پردستخط فروری کے آخرمیں ہوں گے

فوٹو : فائل دوحہ(ویب ڈیسک)افغان طالبان اور امریکا میں امن معاہدہ فائنلائز ہوگیا ہے، معاہدے پردستخط فروری کے آخرمیں ہوں گے، جس سے افغانستان میں جاری جنگ کا خاتمہ ہوگا۔ افغان طالبان کے ترجمان سہیل شاہین نے افغان میڈیا سے گفتگو

سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ کی آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ سے ملاقات

فوٹو : اے پی پی راولپنڈی(زمینی حقائق ڈاٹ کام )اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس کی آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات کی ہے جس میں افغان مہاجرین، افغان مفاہمتی عمل، مسئلہ کشمیر، باہمی دلچسپی کے امور اور خطے کی

کوئٹہ، احتجاج کے دوران دھماکہ، 7 افراد جاں بحق، 21 زخمی

فوٹو : سوشل میڈیا کوئٹہ(ویب ڈیسک)کوئٹہ میں پریس کلب کے قریب احتجاج کے دوران دھماکہ ہوگیا جس کے نتیجے میں 7 افراد جاں بحق اور 19 افراد زخمی ہوگئے۔ ترجمان بلوچستان حکومت لیاقت شاہوانی نے واقعے میں 7 افراد کے جاں بحق ہونے کی تصدیق کی

افغان مہاجرین کی دیکھ بھال کیلئے عالمی برادری نےکم امداد دی، شاہ محمود

فوٹو : فائل اسلام آباد(ویب ڈیسک)وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نےکہا ہے پاکستان افغان تنازع کے حل کا فریق ہے اور اس نے افغان جنگ کی بہت زیادہ قیمت ادا کی ہے، افغان مہاجرین کی دیکھ بھال کیلئے عالمی برادری نے بہت کم امداد دی۔ وزیر خارجہ