لاہور قلندر نے ہار کی روایت برقرار رکھی ،پشاور کو کراچی نے ہرا دیا
فوٹو : پی سی بی
کراچی(زمینی حقائق ڈاٹ کام) پی ایس ایل فائیو کے دوسرے دن کے دوسرے میچ میں کراچی کنگز نے پشاور زلمی کو 10 رنز سے ہرادیا جبکہ تیسرے میچ میں لاہور قلندر نے ہارنے کی روایت برقرار رکھتے ہوئے ملتان سلطان کے سامنے ہتھیار ڈال!-->!-->!-->…