پاکستان کو امریکہ طالبان امن معاہدہ تقریب میں شرکت کی دعوت مل گئی
فوٹو:اے ایف پی
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)امریکہ اور طالبان کے مابین امن معاہدے پر دستخطوں کی تقریب 29 فروری کو دوحہ میں ہو گی، تقریب میں شرکت کیلئے پاکستان کو باضابطہ دعوت دے دی گئی ہے.
اس حوالے سے دفتر خارجہ سے جاری اعلامیہ کے!-->!-->!-->!-->!-->…