پلاسٹک بیگز استعمال کرنیوالے سٹورز کو سربمہر کردیا جائے، لاہور ہائیکورٹ

فوٹو :فائل لاہور(ویب ڈیسک )لاہور ہائیکورٹ نے پلاسٹک بیگز استعمال کرنیوالے سٹورز کو سربمہر کرنے کا حکم دے دیا، پلاسٹک بوتلوں میں پانی فروخت کرنیوالی کمپنیوں کو بھی نوٹسز جاری کر دیئے۔ جسٹس شاہد کریم نے ہارون فاروق کی درخواست پر سماعت

چین میں کورونا وائرس کے 36 ہزار مریض صحتیاب، ہلاکتوں میں کمی

فوٹو : فائل بیجنگ(ویب ڈیسک)کورونا وائرس سے جہاں چین میں ہلاکتوں کا سلسلہ جاری ہے وہاں کورونا وائرس سے متاثرہ 36 ہزار سے زائد افراد صحتیاب بھی ہو چکے ہیں اور چین میں مرنے والے مریضوں کی شرح کم ہو رہی ہے۔ تازہ ترین اطلاعات کے مطابق

پاکستان کے سیاحتی ویزے کا حصول نہایت آسان بنا دیا، پاکستانی سفیر

فوٹو : پاکستانی سفارتخانہ جدہ (زمینی حقائق ڈاٹ کام) سعودی عرب میں پاکستانی سفیر راجہ علی اعجاز نے کہا ہے کہ پاکستان ایک سیاح دوست ملک ہے اور دنیا بھر سے سیاح آثار قدیمہ ، قدرتی مناظر اور تاریخی مقامات دیکھنے کے لئے پاکستان جاتے ہیں۔

امریکہ طالبان مفاہمت کی حمایت ، کشمیر پر گفتگو،وزیراعظم کے دورہ قطرکااعلامیہ

اسلام آباد(ویب ڈیسک)وزیر اعظم عمران خان نے دورہ قطر کے دوران امیرقطرکومقبوضہ کشمیرمیں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں سےآگاہ کرتے ہوئے بتایا کہ آر ایس ایس نظریات پر چلنے والی حکومت کشمیریوں کے حقوق پامال کر رہی ہے. وزارتِ خارجہ نے

عمرہ زائرین کے سعودی عرب میں داخلہ پر پابندی، عمرہ ویزے منسوخ

فوٹو :فائل ریاض(ویب ڈیسک)سعودی عرب نے کورونا وائرس کے پیش نظر عمرہ زائرین اور سیاحتی ویزے پر مملکت آنے والے افراد کا داخلہ عارضی طور پر معطل کرنے کا اعلان جاری کردہ عمرہ ویزے منسوخ کر دیئے ہیں۔ سعودی پریس ایجنسی کے مطابق سعودی عرب

کورونا وائرس پاکستان پہنچ گیا، 2 افراد میں وائرس کی تصدیق

فوٹو : فائل کراچی(زمینی حقائق ڈاٹ کام )کورونا وائرس پاکستان بھی پہنچ گیا، 2 افراد میں کورونا وائرس کی معاون خصوصی صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے تصدیق کردی. کورونا وائرس کی تصدیق ایران سے بذریعہ جہاز کراچی پہنچنے والے نوجوان یحییٰ جعفری

شاہد خاقان عباسی اور احسن اقبال کو اڈیالہ جیل سے رہا کر دیا گیا

فوٹو : سکرین گریب اسلام آباد(ویب ڈیسک)سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی اور سابق وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال کو اڈیالہ جیل سے رہا کر دیا گیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے گزشتہ روزدونوں لیگی رہنماؤں کی ضمانتیں ایک، ایک کروڑ کے مچلکوں

پاکستانیوں کو قیدوجلاوطن کر نے کی رپورٹس درست نہیں، پاکستانی قونصلیٹ

فوٹو :فائل اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)سعودی حکام کی جانب سے مکہ مکرمہ گورنریٹ کے علاقے سے پاکستانیوں کو قید اور جلاوطن کر نے کی رپورٹس درست نہیں ہیں. یہ وضاحت پاکستان قونصلیٹ جدہ نے سوشل میڈیا کے کچھ حصوں میں

پاکستان اور بھارت کے درمیان مسئلہ کشمیر حل ہونا چاہئے،امریکی صدر

فوٹو : انڈین میڈیا نئی دہلی (ویب ڈیسک ) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پاکستان اور بھارت کے درمیان ثالثی کی پیشکش کرتے ہوئے کہا ہےکہ دونوں ملکوں کے درمیان مسئلہ کشمیر حل ہونا چاہیے۔ بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں پریس کانفرنس میں امریکی

مصر کے سابق صدر حسنی مبارک91 سال کی عمر میں انتقال کر گئے

فوٹو : اے پی قاہرہ (ویب ڈیسک)30 سال تک مصر کے صدر رہنے والےسابق صدر حسنی مبارک91 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔ برطانوی خبر رساں ادارے روئٹرز نے حسنی مبارک کی موت کی خبر دی ہے، حسنی مبارک ہسپتال میں زیر علاج تھے اور چند ہفتے قبل ان