چوہدری نثار جاتی امرا پہنچ گئے، شہباز شریف سے ملاقات

لاہور(ویب ڈیسک)ن لیگ کے ناراض رہنما اور سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار نے جاتی عمرہ میں جا کر صدر مسلم لیگ ن شہباز شریف سے ملاقات کی اور ان سے انکی والدہ کی وفات پر تعزیت کی۔ چوہدری نثار نے کچھ وقت جاتی امرا میں گزارا اور سابق وزیراعظم

ملتان،آصفہ بھٹو کی مقبولیت نے مریم نواز کو پیچھے چھوڑ دیا

ملتان(ویب ڈیسک ) پی ڈی ایم کے ملتان میں ہونے والے جلسہ میں سابق وزیراعظم بینظیر بھٹو کی چھوٹی صاحبزادی آصفہ بھٹو کی مقبولیت نے مریم نواز کو پیچھے چھوڑ دیا. آصفہ بھٹو نے سیاسی میدان میں دھواں دھار انٹری دیتے ہوئے ملتان میں پی ڈی ایم

رکاوٹوں کے باوجود ملتان میں جلسہ،تشدد کیخلاف احتجاج کااعلان

ملتان(ویب ڈیسک)حکومتی رکاوٹوں کے باوجود ملتان میں پی ڈی ایم نے جلسہ کر لیا، مولانافضل الرحمان نے کہا ہے کہ ملتان میں تشددکےخلاف جمعہ اورہفتہ کوپورےملک میں احتجاج ہوگا۔ مولانا فضل الرحمان نےملتان میں پی ڈی ایم کے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے

خالد خورشید وزیراعلیٰ گلگت بلتستان منتخب

گلگت(زمینی حقائق ڈاٹ کام)پاکستان تحریک انصاف کے خالدخورشید 22 ووٹ لے کر وزیراعلیٰ گلگت بلتستان منتخب ہوگئےہیں۔ گلگت بلتستان اسمبلی میں وزارت اعلیٰ کیلئے ہونے والے مقابلے میں ایڈووکیٹ خالد خورشید نے 22 ووٹ لے کر کامیابی حاصل کی جب کہ ان

آصفہ بھٹو خصوصی طیارے سے ملتان پہنچ گئیں، کارکن رکاوٹیں توڑکر جلسہ گاہ داخل

ملتان(زمینی حقائق ڈاٹ کام) ملتان میں پی ڈی ایم جماعتوں کے ہزاروں کارکنان رکاؤٹیں توڑ کر جلسہ گاہ میں داخل ہو گئے، بے نظیر بھٹو شہید کی بیٹی آصفہ بھٹو خصوصی طيارے سے ملتان پہنچ گئی ہیں۔ قلعہ کے مین راستے پر کارکنان کی چڑھائی کے بعد موقع

بندوق کا جواب ڈنڈے سے کیوں نہ دیں؟ انسان ہیں مردہ لاشیں نہیں،مولانا

ملتان (زمینی حقائق ڈاٹ کام) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے سربراہ مولانا فضل الرحمان ڈنڈے سے جواب دینے کے موقف کا دفاع کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ بندوقوں سے ماریں ہم ڈنڈوں سے بھی جواب نہ دیں کیا ہم مردہ لاشیں ہیں جو خاموش بیٹھے رہیں؟ ملتان میں

سیاسی اناڑیوں کی ڈرائیونگ سےحادثات ہونگے، شہباز نے اچھی بات کی،شیخ رشید

اسلام آباد (زمینی حقائق ڈاٹ کام ) وفاقی وزیر برائے ریلوے شیخ رشید احمد نے کہا کہ شہباز شریف ڈائیلاگ چاہتے ہیں اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی شہبازشریف نے قومی سطح پر مذاکرات کی اچھی بات کی ہے. شیخ رشید احمد نے پریس کانفرنس میں کہا کہ نواز

ڈسٹنکٹو انٹرنیشنل عرب فیسٹیول ایوارڈ سجل علی کے نام

فوٹو : انسٹاگرام کراچی(ویب ڈیسک) پاکستان کی خوبرو اداکارہ سجل علی نے ڈسٹنکٹو انٹرنیشنل عرب فیسٹیول ایوارڈ (ڈیفا) اپنے نام لیا۔ خیال رہے ڈسٹنکٹو انٹرنیشنل عرب فیسٹیول ایوارڈ ہر سال منعقد کیا جاتا ہے اور رواں سال فیسٹیول کی رنگا رنگ

پی ڈی ایم نے کورونا ایس اوپیز کی خلاف ورزی کی تورہنما گرفتار ہونگے،فیاض چوہان

لاہور(ویب ڈیسک)پنجاب کےوزیرِ جیل خانہ جات فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ نے کورونا ایس اوپیز کی خلاف ورزی کی تو رہنماوں کو گرفتار کر کے مقدمات بھی درج کئے جائیں گے۔ نجی ٹی وی چینل کے ایک پروگرام میں میں گفتگو

پاکستان میں کورونا سے مزید 40 افراد انتقال کر گئے

فوٹو : فائل اسلام آباد: کورونا وائرس سے مزید 40 افراد انتقال کر گئے جس کے بعد ملک میں اس وائرس سے جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 8025 ہوگئی ہے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں ملک بھر میں 33 ہزار 302 کورونا