نیوزی لینڈ کا دورہ جاری رہے یا ختم کیا جائے،کھلاڑیوں سے رائےطلب
لاہور(سپورٹس ڈیسک)کورونا کیسز کی تشخیص اور قرنطینہ کی صورتحال نے قومی کرکٹ ٹیم کے دورہ نیوزی لینڈ کو ابہام کا شکار کردیا پی سی نے ٹور کمیٹی اور کپتان سے رائے مانگ لی.
دورہ نیوزی لینڈ جاری رکھا جائے یا ختم کر کے واپسی کر لی جائے کپتان!-->!-->!-->…