کورونا کی دوسری لہر مزید 58 افراد کی جان لے گئی

اسلام آباد (زمینی حقائق ڈاٹ کام )پاکستان میں کورونا وائرس کی دوسری لہر مزید 58 افراد کی جان لے گئی، اب تک مرنے والوں کی مجموعی تعداد 8 ہزار 361 تک پہنچ گئی ہے۔ این سی او سی کے مطابق 24 گھنٹے میں تین ہزار 308 نئے مریض سامنے آئے ہیں،

فردوس عاشق نے ، مکا، مار کر8ٹائلیں توڑ دیں

فوٹو: سکرین گریبلاہور ( ویب ڈیسک )وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان نے لاہور کے ایک نجی ہوٹل میں مارشل آرٹس کا شاندارمظاہرہ کرتے ہوئے ایک زور دار مکہ مارکر 8 ٹائلیں توڑ ڈالیں۔ ٹائلیں توڑنے کے بعد فردوس عاشق اعوان نے گفتگو

برطانوی ایئر لائنز کا پاکستان کیلئے پروازیں شروع کرنے کااعلان

فوٹو: فائلاسلام آباد(ویب ڈیسک) برطانوی ایئرلائنز نے 13 دسمبر سے پاکستان کیلئے فضائی آپریشن شروع کرنے کا فیصلہ کرلیاہے۔۔ اعلان کے ساتھ ہی برطانوی ایئرلائنز ورجن اٹلانٹک نے پاکستان کے لیے فضائی آپریشن کا شیڈول جاری کردیا۔۔ورجن اٹلانٹک

فرانس سے سفارتی تعلقات،کابینہ منگل کو پالیسی پرغورکریگی

فوٹو: فائلاسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)وفاقی کابینہ منگل کو ہونے والے اجلاس میں 15نکاتی ایجنڈے پر غور کرے گی جس میں فرانس سے سفارتی تعلقات سے متعلق پالیسی فیصلہ پر غور کرنا بھی شامل ہے۔ فرانس سمیت توہین رسالت کرنے والے ہر ملک کے خلاف

راحت فتح علی سے ایف بی آر کی جواب طلبی

لاہور(ویب ڈیسک)فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے معروف گلوکار راحت فتح علی کی ٹریول ہسٹری طلب کرنے کے بعد ان کا مزید حساب کتاب شروع کر دیا ہے. ذرائع کے مطابق معروف گلوکار کو سال 2014 کا پہلے 6 لاکھ 2 ہزار 473 روپے کا ٹیکس عائد کیا جا چکا ہے۔

شعیب ملک کے ناقابل یقین کیچ کی ویڈیو وائرل

ہمبنٹوٹا (سپورٹس ڈیسک)پاکستان ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک نے لنکا پریمیئر لیگ میں کولمبو کنگز اور جافنا سٹالینز کے میچ میں بائونڈری لائن پر ناقابل یقین کیچ پکڑ کر سب کو حیران کر دیا. لنکا پریمیئر لیگ میں جافنا سٹالینز کی جانب سے کھیلنے

مجھے بین الاقوامی سطح پر پیسے مانگتے بہت شرمندگی ہوئی ،وزیراعظم

اسلام آباد (ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کرسی چھوڑنی پڑی تو وہ چھوڑ دوں گا لیکن کرپشن معاف نہیں کروں گا۔ نجی ٹی وی چینل کو انٹرویو میں وزیراعظم کا کہنا تھا کہ ہماری حکومت نے اقتدار میں آتے ہی کرپشن کے خلاف جنگ کا اعلان کر دیا

مساجد کسی صورت بند نہ کی جائیں ،ایس او پیز پرعمل ہو،وزیراعظم

اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)وزراعظم عمران خان نے کہا ہے مساجد کو کسی صورت بند نہ کیا جائے بلکہ مسجدوں میں کورونا ایس ا و پیز پر عمل درآمد ممکن بنایا جائے۔ وزیراعظم عمران خان سے اسلام آباد میں وفاقی وزیرمذہبی امور پیرنورالحق قادری نے

صندل خٹک اور حریم شاہ کیخلاف مبشر لقمان کی درخواست مسترد

فوٹو:اسماء ڈیجیٹللاہور( ویب ڈیسک) ٹک ٹاک اسٹارزحریم شاہ اور صندل خٹک کے خلاف چوری کا مقدمہ درج کرنے کی درخواست لاہورکی سیشن کورٹ نے مسترد کردی۔ دونوں کے خلاف یہ درخواست جنوری2020 میں اینکر پرسن مبشرلقمان کی جانب سے دائرکی گئی تھی جس میں

بالی وڈ ادکارہ نے خواجہ سرا ہونے کا انکشاف کرکے تہلکہ مچا دیا

فوٹو: فائلنیو یارک(ویب ڈیسک) آسکر ایوارڈ کی نامزد اور 'امبریلا اکیڈمی' میں کام کرنے والی بالی وڈ اداکارہ ایلن پیج نے یہ انکشاف کر کے تہلکہ مچا دیاہے کہ وہ عورت نہیں بلکہ خواجہ سرا ہے۔ ہالی وڈ فلم جونو کے لیے آسکر ایوارڈ کی نامزدگی کے