جنوبی افریقہ کی ٹیم کے دورہ پاکستان کاشیڈول جاری
لاہور( سپورٹس ڈیسک)جنوبی افریقی کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کا شیڈول جاری کر دیا گیا ہے مہمان ٹیم 16 جنوری کو غیرملکی ائیرلائن سے پاکستان پہنچے گی۔
دورہ پاکستان کے حوالے سے سی اے اے حکام کا کہنا ہے کہ جنوبی افریقی کرکٹ کے پاکستان پہنچے!-->!-->!-->…