مسلم لیگ ن کے رہنما سینیٹر مشاہداللہ خان انتقال کر گئے

اسلام آباد(زمنیی حقائق ڈاٹ کام )سینیٹ میں مدلل اور منہ زور آواز اورپاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما سینیٹر مشاہد اللہ خان اسلام آباد میں انتقال کرگئے۔ مشاہد اللہ خان کافی عرصے سے علیل تھے،سابق گورنر محمد زبیر نے ان کے مرنے کی سب سے پہلے

عمر فاروق کی مثالیں دیتے زرا خود پر بھی نظر دوڑائیں، مریم نواز

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز اسلام آباد کے ڈی چوک پر لاپتا افراد کے اہلِ خانہ سے ملاقات کر کے یکجہتی کا اظہار کیا ہے. مریم نواز نے اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اگر کسی بچے کو یہ معلوم

ججز سے ہاتھ جوڑ کر کہتا ہوں ڈیجیٹل میڈیا کے کیس نہ سنیں، فواد چوہدری

راولپنڈی: وفاقی وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہےکہ ہماری ٹیکنالوجی کو عدالتوں کے فیصلوں کی وجہ سے دھچکا لگا ہے۔ وفاقی وزیر فواد چوہدری نےراولپنڈی میں نجی یونیورسٹی کی انٹرنیشنل میڈیا کانفرنس سےخطاب کرتے ہوئے کہا کہ

وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 3 دہشتگرد ہلاک

راولپنڈی(زمینی حقائق ڈاٹ کام) خیبرپختونخوا کے ضلع شمالی وزیر ستان میں سیکورٹی فورسزنے خفیہ اطلاعات پرآپریشن کیا ہے جس میں 3 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ آئی ایس پی آر سے جاری اعلامیہ کے مطابق شمالی وزیرستان کے علاقے میرعلی میں سیکورٹی

پاکستان میں کورونا سے مزید 56 افراد جاں بحق

اسلام آباد (زمینی حقائق ڈاٹ کام) پاکستان میں کورونا وائرس سے مزید 56 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں جس کے بعد مجموعی اموات کی تعداد 12 ہزار 436 ہوگئی ہے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ایک ہزار 165 نئے کیسز

کشمالہ کی گاڑی سے نوجوانوں کی ہلاکت، 3ورثاء کا راضی نامہ

فوٹو: فائلاسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)کشمالہ طارق کی گاڑی کی ٹکر سے جاں بحق ہونے والے چار نوجوانوں میں سے تین کے ورثاء نے راضی نامہ کرلیا ، یہ بھی تسلیم کرلیا کہ گاڑی ڈرائیور چلا رہا تھا۔ وفاقی محتسب برائے انسداد ہراسیت اور سابق رکن

پی ایس ایل میں کارکردگی دکھانے کیلئے بے چین ہوں، شاہد آفریدی

لاہور( سپورٹس ڈیسک )سابق کپتان پاکستان کرکٹ ٹیم شاہد آفریدی نے کہاہے میں بھی پی ایس ایل کے چھٹے ایڈیشن کا منتظر ہوں اپنی فٹنس اور کارکردگی سے فینز کو مایوس نہیں کروں گا۔ نجی ٹی وی چینل کو انٹرویو میں شاہدآفری کا کہنا تھا اس بار ٹورنامنٹ

چار دن میں 700 حوثی دہشتگرد ہلاک کردیئے ہیں، ترجمان عرب اتحاد

الریاض(ویب ڈیسک)حوثیوں کے خلاف عرب اتحاد کی جوابی کارروائی میں گزشتہ چار روز کے دوران ایران کے حمایت یافتہ 700 سے زیادہ حوثی دہشت گرد مارے گئے ہیں۔ یہ دعویٰ عرب اتحاد کے ترجمان بریگیڈیئر ترکی المالکی نےالعربیہ چینل سے گفتگو کرتے ہوئے

وزیر داخلہ شیخ رشید کی نواز شریف کو بڑی پیشکش

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے سابق وزیراعظم نوازشریف کو ان کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں ہونے کے باوجود ملک واپسی کیلئے72گھنٹوں میں ایمرجنسی ٹریولنگ ڈاکیومنٹ (ای ٹی ڈی) جاری کرنے کی پیشکش کردی ہے۔ اسلام آباد

دنیا کی امیر ترین ‘کتیا’ کابینک بیلنس 5 ملین ڈالر

ناش ویلی(ویب ڈیسک)امریکی ریاست ٹینیسی کے ہیڈکوارٹر ناش ویلی میں دنیا کا امیر ترین کتیا ہے جس کے اثاثے 5 ملین ڈالر ہیں جو کہ پاکستانی کرنسی میں کروڑوں میں بنتی ہے۔ گزشتہ 3 دنوں سے دنیا بھر کے میڈیا اور سوشل میڈیا پر اس امیر ترین کتیا کے