امریکی رکاوٹ،ترکی پاکستان کو گن شپ ہیلی کاپٹر فراہم نہ کرسکا

فوٹو: انا طولو ایجنسی اسلام آباد( ویب ڈیسک) امریکہ نے ترکی کو30 گن شپ ہیلی کاپٹرز پاکستان کو دینے سے روک دیا ہے اور اس کی تصدیق ترکی کے صدارتی ترجمان نے کی ہے۔ اس حوالے سے ڈان اخبار نے بلو مبرگ نیوز کا حوالہ دے کر خبر دی ہے کہ یہ

ڈسکہ الیکشن کاریکارڈ طلب، ری پولنگ کی وجوعات بتائیں، سپریم کورٹ

اسلام آباد:سپریم کورٹ نے این اے 75 ڈسکہ الیکشن کالعدم قرار دینے پر سے متعلق استفسار کیا ہے کہ ، الیکشن کمیشن نے کن وجوہات کی بنا پر دوبارہ انتخابات کا حکم دیا؟عدالت نے الیکشن کمیشن سے ریکارڈ طلب کرلیا۔ الیکشن کمیشن کے فیصلے کے خلاف پی

صدارتی ایوارڈ یافتہ ‘سیڈا’ کے صدر خالد نعیم کا انٹرویو

ثاقب لقمان قریشی سپشل ایجوکیشن ڈیمارٹمنٹ سے ڈائریکٹر جنرل ریٹائرڈ ہونے والے سیڈا (سوشل اینڈ اکنامک ڈیویلپمنٹ ایسوسی ایٹس) کے صدرخالد نعیم سے قومی اشارتی زبان، نابینا افراد کے مسائل اور حکومتی اقدامات اور اداروں کے کردار کے حوالے سے،

بنگلہ دیش میں خواجہ سرا نیوز اینکر بن گئیں

ڈھاکہ(ویب ڈیسک)بنگلا دیش کی تاریخ میں پہلی بار کوئی خواجہ سرا نیوز اینکر بن گئیں، تاشنو آنن شیشر پہلا بلیٹن پڑھتے ہوئے اشک بار ہو گئیں عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق بنگلا دیش میں ایک ٹی وی چینل پر پہلی بار کسی خواجہ سرا نے خبریں پڑھیں۔

سنجرانی کو جتانے کیلئے ہر حربہ استعمال کریں گے،شبلی فراز

اسلام آباد( ویب ڈیسک)وفاقی وزیرِ اطلاعات و نشریات شبلی فراز نے کہا ہے کہ اب ہم ، بائی دی بک، نہیں چلیں گے بلکہ سینیٹ انتخابات میں صادق سنجرانی کو جتوانے کے لیے ہر حربہ استعمال کریں گے۔ وفاقی وزیرشبلی فراز نے جیو نیوز کے پروگرام میں

یوسف رضا گیلانی کی جیت کا نوٹیفکیشن روکنے کی استدعا مسترد

اسلام آباد(ویب ڈیسک)الیکشن کمیشن نے پیپلز پارٹی کے نو منتخب سینیٹر یوسف رضا گیلانی کا نوٹی فکیشن فوری روکنے کی استدعا مسترد کردی، درخواست گزار کو نئی درخواست دائر کنے کی ہدایت کردی۔ یوسف رضاء گیلانی کی نااہلی اور نوٹیفکیشن روکنے کے

سعودی عرب کی پہلی خاتون فارمولہ کار ریسر ریما جفالی

فوٹو: ٹوئٹرالریاض(شاہ جہاں شیرازی)موٹر سپورٹس میں عالمی شہرت کی حامل سعودی خاتون ڈرائیور ریما جفالی موٹر سپورٹس کو اپنا کیئر یر بنا نا چاہتی ہیں اور اس میں مزید آگے جانے کی خواہشمند ہیں۔ ریاض کے مضافاتی مقام الدرعیہ میں فارمولا ای کی

تربیلا جھیل کشتی حادثہ، ڈیڑھ سال بعد 4 لاشیں مل گئیں

ہری پور(رپورٹ: یاورحیات)تربیلا جھیل میں ڈیڑھ سال قبل ڈوبنے والی کشتی کے چار لاپتہ مسافروں کی لاشیں مل گئی ہیں،ان میں ایک بچے سمیت4 افراد شامل ہیں. لاشوں کی شناخت کا عمل جاری قوی امکان ظاہر کیا جارہا ہے کہ لاشیں کشتی سانحہ برگ کے مسافروں

حج و عمرہ اداروں کیلئے شاہ سلمان کا مراعات پیکیج منظور

فوٹو: واس فائل الریاض ( زمینی حقائق ڈاٹ کام )سعودی عرب میں خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے کورونا وبا کی وجہ سے حج و عمرہ سیکٹر کے متاثرہ افراد اور اداروں کے لیے مراعات پیکج کی منظوری دی ہے۔ اس حوالے سے سعودی پریس ایجنسی

بجلی کی قیمت میں89پیسے فی یونٹ اضافہ کردیاگیا

اسلام آباد( ویب ڈیسک)بجلی کی قیمت میں 89 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری دے دی،اس کا صارفین پر 6 ارب 90 کروڑ روپے کا اضافی بوجھ پڑے گا۔ نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی نے بجلی میں اضافے سے متعلق سینٹرل پاور پرچیز اتھارٹی کی درخواست 25