پی ڈی ایم کی 26 مارچ کو لانگ مارچ کی تجویز، حتمی فیصلہ نہ ہو سکا

اسلام آباد (زمینی حقائق ڈاٹ کام ) پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ کے اجلاس میں 26 مارچ کو کراچی سے لانگ مارچ شروع کرنے کی تجویز سامنے آئی ہے تاہم تاریخ پر حتمی فیصلہ نہیں ہو سکا، شرکاء کا وقف تھا اسلام آباد پہنچ کر حکومت کے خاتمہ تک دھرنا جاری

خواتین نے یونیفارم میں اپنی صلاحیتیں منوائی ہیں،آرمی چیف

راولپنڈی : آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ پاکستانی خواتین نے قوم کی عزت اور وقار میں اضافے کے لیے بے پناہ خدمات سر انجام دی ہیں۔ خواتین کے عالمی دن کے موقع پر آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے پاکستانی خواتین کو خراج تحسین

راولپنڈی ،اسلام آباد میں پولیس پرحملے، ایس ایچ او سمیت 2 اہلکار شہید

راولپنڈی (زمینی حقائق ڈاٹ کام)راولپنڈی اور اسلام آباد میں پولیس پر فائرنگ کے واقعات میں ایس ایچ او سمیت 2 اہلکار شہید، 2 زخمی ہوگئے. تھانہ ریس کورس کے ایس ایچ او انسپکٹر میاں عمران عباس نامعلوم موٹرسائیکل سواروں کی فائرنگ سے شہیدہو گئے،

چوہدری برادران نے بلاول بھٹو کو لال جھنڈی دکھادی

لاہور( زمینی حقائق ڈاٹ کام ) چوہدری برادران نے چیئرمین سینیٹ کے انتخاب کیلئے حمایت مانگنے آنے والے چیئرمین پیپلز پارٹی کو ، ٹکا ، کر جواب دے دیا ، چوہدری شجاعت حسین اور پرویز الہٰی نے بلاول بھٹو کو دو ٹوک الفاظ میں کہا ہم حکومتی اتحادی اور

خواتین حقوق کے مرد ترجمان

محبوب الرحمان تنولی خواتین کے حقوق کا تعین اس دن ہو گیا تھا جب حضرت محمدﷺ نے عرب معاشرے میں بچیوں کو زندہ درگور کرنے کی قبیح رسم روک کر عورت کی عظمت اور برابری کے اصول طے کردیئے تھے۔ اللہ پاک نے عورت کے مرتبہ کااظہار ایسے کیا کہ روز

یوم خواتین کو ‘میرا جسم میری مرضی’ نہ سمجھا جائے

نجمہ جیلانی (متحدہ عرب امارات) خواتین کے حقوق کا عالمی دن 08 مارچ کےدن امریکہ میں خواتین کے ساته ہونے والی زیادتی کے احتجاج میں منایا جاتا هے .جو رفتہ رفتہ ساری دنیا میں ایک روایت کے طور پہ منایا جانے لگا.عالمی یوم خواتین بین الاقوامی

پشاور، قیوم سٹیڈیم میں آج خواتین میلہ سجے گا

پشاور(زمینی حقائق ڈاٹ کام ) صوبائی دارالحکومت پشاور میں خواتین کے عالمی دن کے حوالے سے آج خواتین میلہ منعقد کیا جارہا ہے. گلوبل ٹائمز میڈیا رپورٹ کے مطابق قیوم سٹیڈیم میں ہونے والے اس میلے میں خواتین کی سرگرمیوں کیلئے مختلف پروگراموں کا

خواتین کا عالمی دن

رابعہ عبداللہ خواتین کا عالمی دن منانے کا مقصد عالمی سطح پر خواتین کے مسائل کو اجاگر کرنا اور ان کے حقوق کا تحفظ کرنا ہے۔ اگرچہ پہلے خواتین کے عالمی دن کے لئے مختلف ایام تھے مگر اب باقاعدہ طور پر آٹھ مارچ کو ہی منایا جاتا ہے۔ اب یورپ

بلاول حمزہ شہباز کے گھر پہنچ گئے، پنجاب میں ان ہاوس تبدیلی پر مشاورت

لاہور (زمینی حقائق ڈاٹ کام)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو مسلم لیگ ن کےمرکزی رہنما حمزہ شہباز شریف سے ملاقات کیلئے ان کی لاہور میں واقع رہائش گاہ پہنچ گئے. بلاول بھٹو زرداری پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز سے

جعلی راجکماری، جھوٹوں کی نانی نے’ابا’ کی سیاست سمندر برد کی

لاہور(ویب ڈیسک) وزیر اعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی برائے اطلاعات ڈاکٹرفردوس عاشق نے کہا ہےکہ کاغذی شیر ملک لوٹ کر لندن بھاگ گئے۔ فردوس عاشق اعوان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر کئے ٹویٹ میں کہا کہ جعلی راجکماری پورے شاہی ٹبر خصوصاً اپنے