روہڑی، کراچی ایکسپریس کو حادثہ، خاتون جاں بحق، 40 افراد زخمی

روہڑی(ویب ڈیسک) کراچی ایکسپریس حادثہ ہوئے کئی گھنٹے گزر گئے ہیں لیکن تاحال ٹرینوں کی آمد و رفت بحال نہ ہو سکی، حادثہ میں عورت جاں بحق اور 40 افراد زخمی ہوئے ہیں. ٹرین حادثے کے بعد سے اپ ٹریک سے بوگیاں ابھی تک ہٹائی نہ جاسکیں ، پاکستان

شاہین شاہ آفریدی سے بیٹی کی منگنی پر شاہد آفریدی خاندان کاموقف

کراچی ( ویب ڈیسک ) سابق کپتان شاہد خان آفریدی کی بیٹی کے قومی ٹیم کے فاسٹ باؤلر شاہین شاہ آفریدی کے ساتھ رشتہ طے پانے سے متعلق سابق کپتان کے اہل خانہ موقف سامنے آگیا۔ پہلی تصدیق قومی ٹیم کے فاسٹ باؤلر شاہین شاہ آفریدی کے والد کی طرف سے

شاہین شاہ آفریدی کا شاہد آفریدی کی بیٹی سے رشتہ طے پا گیا

کراچی( ویب ڈیسک)اسٹار فاسٹ باولر شاہین شاہ آفریدی کی بوم بوم شاہدخان آفریدی کی بیٹی سے منگنی ہو گئی ہے ۔ ڈیجیٹل میڈیا پر یہ خبر پہلے سوشل میڈ یا پر ایک ٹوئٹر اکاؤنٹ سے مبارک باد کی ٹویٹ سے شروع ہوئی تھی اور ابتدائی خبر میں کہا گیا کہ

شمالی وزیرستان، 3 کمانڈرز سمیت 8 دہشت گرد مارے گئے

راولپنڈی(زمینی حقائق ڈاٹ کام) شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران 3 کمانڈرز سمیت 8 دہشت گرد مارے گئے۔ آئی ایس پی آرکی طرف سے جاری اعلامیہ کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان کےعلاقوں بویا اور دوسلی میں

علی ظفر نے میشا شفیع کو ہراساں کیا، یقین ہے مجھے، عفت عمر

لاہور: ٹی وی اداکارہ عفت عمر نے عدالت میں بیان دیا ہے کہ مجھے یقین ہے کہ علی ظفر نے میشا شفیع کو ہراساں کیا ہے۔ گلوکار علی ظفر کے ہتک عزت کے دعوے پرلاہور کی سیشن کورٹ میں سماعت ہوئی ، اس دوران اداکارہ عفت عمر کے بیان پر علی ظفرکے وکلا

بھارت انگلینڈ کو ہراکر ٹیسٹ چمپئن شپ کے فائنل تک پہنچ گیا

احمد آباد: بھارت نے چوتھے ٹیسٹ میں انگلینڈ کو ایک اننگز اور 25 رنز سے شکست دے کر سیریز جیت لی، اس کے ساتھ ہی بھارت آئی سی سی ٹیسٹ چیمپیئن شپ کے فائنل میں پہنچ گیا ہے۔ بھارتی شہر احمدآباد کے مودی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے چوتھے ٹیسٹ میچ میں

محمد رضوان سے کچھ لوگوں نے بلاوجہ مقابلہ بنا دیا، سرفرازاحمد

کراچی( سپورٹس ڈیسک )سابق کپتان قومی کرکٹ ٹیم سرفراز احمد نے واضح کیا ہے کہ مجھے محمد رضوان سے کوئی مسلہ نہیں ہے کچھ لوگوں نے بلاوجہ میرا اور رضوان کا مقابلہ بنادیا ہے۔ پاکستان سپر لیڈ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرزکی کپتانی کرنے والے سرفراز احمد

یوسف رضا گیلانی کی کامیابی کا نوٹیفکیشن روکنے کیلئے درخواست دائر

اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام )یوسف رضا گیلانی کی کامیابی کا نوٹیفکیشن روکنے کیلئے پاکستان تحریک انصاف نے الیکشن کمیشن میں درخواست دائر کردی۔ یہ درخواست پی ٹی آئی رہنما فرخ حبیب کی جانب سے دائر کی گئی ہے ،درخواست میں استدعا کی گئی ہے