پاکستان نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں زمبابوے کو 11 رنز سے ہرا دیا

اسلام آباد (سپورٹس ڈیسک)پاکستان کی طرح زمبابوے کی ٹیم بھی پاور پلے میں ہی مشکلات کا شکار نظر آئی اور 4 اوورز میں 26 رنز پر 2 کھلاڑی آؤٹ ہو چکے تھے بعد میں مقررہ 20 اوورز میں 138 رنز بنا سکی اور 11 رنز سے ہار گئی. زمبابوے کی گرنے والی

سعد رضوی سمیت 210 مقدمات ختم نہیں ہوں گے، وزیر داخلہ

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہےکہ تحریک لبیک پاکستان کو کالعدم قرا ر دیے جانے کے خلاف اپیل کرنے کا حق حاصل ہے اور وہ 30 دن میں ایسا کرسکتی ہے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس میں شیخ رشید نے کہاکہ حالیہ دنوں

شوگر مافیا کیخلاف کچھ کریں تو کہتے ہیں ہم خاص لوگ ہیں، وزیراعظم

نوشہرہ: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہقانون کی بالادستی کی بات پاکستان میں لوگوں کوسمجھ نہیں آرہی، قانون کی بالادستی کا مطلب ہوتاہے طاقتور کو قانون کےنیچے لانا ہے. نوشہرہ میں جلوزئی ہاوٗسنگ اسکیم کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے

تحریک لبیک کے لاہور سمیت ملک بھر میں دھرنےواحتجاج ختم

لاہور(زمینی حقائق ڈاٹ کام)کالعدم تحریک لبیک پاکستان نے قومی اسمبلی میں قرارداد پیش ہونے پر لاہور میں مسجد رحمت اللعالمین کے باہر دھرنا ختم کر نے کا اعلان کر دیاہے۔ لاہور میں سربراہ مذاکراتی کمیٹی تحریک لبیک پاکستان علامہ شفیق امینی نے

سعودی عرب میں شدید بارشیں اور برفباری، کئی علاقوں میں سیلاب

الریاض(زمینی حقائق ڈاٹ کام) سعودی عرب کے متعدد علاقوں میں بارش اور شدید برف باری کے بعد سیلاب آگیا ہے,عسیر ریجن اور حائل شہر میں برفباری کے بعد پہاڑوں نے سفیدچادر اوڑھ لی ہے۔ حائل ریجن میں برف باری کے باعث جہاں میدانی علاقوں نے سفید

سعودی عرب، کورونا کی افواہ پھیلانے پر 5 سال قید، 10 لاکھ ریال جرمانہ

فوٹو : ایس پی اے الریاض(شاہ جہاں شیرازی)سعودی عرب میں کورونا سے متعلق افواہیں پھیلانے والے کو ایک سے پانچ سال تک قید اور ایک لاکھ سے 10 لاکھ ریال تک جرمانہ کیا جائے گا۔ سعودی وزارت داخلہ کے ترجمان نے خبردار کیا ہے کہ جو شخص بھی

جوتا ماروں گا آپ کو شرم نہیں آتی؟ شاہد خاقان کی اسپیکر سے تلخ کلامی

اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام) سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے قومی اسمبلی کے خصوصی اجلاس میں ایک بار پھر اسپیکر قومی اسمبلی کو ہدف بنا لیا ، اسپیکر روسٹرم کے سامنے کھڑے ہو کر کہا آپ کوجوتا ماروں گا۔ فرانسیسی سفیر کو ملک سے نکالنے

قومی اسمبلی ،فرانسیسی سفیر کو نکالنے کی قراردادمنظور نہ ہوسکی

اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام) قومی اسمبلی کے خصوصی اجلاس میں فرانسیسی سفیر کو ملک سے نکالنے کی قرارداد پیش ہوئی تاہم اتفاق رائے پیدا کرنے کیلئے اسپیکر نے جمعہ کی صبح گیارہ بجے تک اجلاس ملتوی کردیا۔ قومی اسمبلی کے اجلاس میں پیپلز

یہ وزیراعظم کا پھیلایا گند ہے وہی صاف کریں یا گھر جائیں، بلاول

اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام) پاکستان پیپلز پارٹی نے فرانسیسی سفیر کی ملک بدری کیلئے قرارد اد پیش کرنے کیلئے قومی اسمبلی کے بلائے گئے اجلاس میں شرکت کرنے سے انکار کردیاہے بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ یہ وزیراعظم کا بلایا گیا گند ہے

ٹی ایل پی کے سربراہ سعد رضوی کو رہا نہیں کیاگیا، فیاض چوہان

لاہور( ویب ڈیسک) پنجاب کے وزیر جیل خانہ جات فیاض الحسن چوہان نے کالعدم تحریک لبیک پاکستان کے سربراہ سعد حسین رضوی کو لاہور کی کوٹ لکھپت جیل سے رہا ہونے کی خبروں کی تردید کی ہے۔ فیاض الحسن چوہان نے سعد رضوی کی رہائی تردید کرتے ہوئے کہا