آذربائیجان کے صدرالہام علیوف 2روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے

فائل:فوٹو اسلام آباد:آذربائیجان کے صدرالہام علیوف 2روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے، اس موقع پر انہیں 21 توپوں کی سلامی دی گئی۔ وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے آذربائیجان کے صدر کا استقبال کیا، الہام علیوف کے دورہ پاکستان کے درمیان دونوں…

پاکستان مرحلہ وار آئی ایف آر پی کی تکمیل کے لیے پرعزم ہے،دفترخارجہ

فائل:فوٹو اسلام آباد:ترجمان دفتر خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرا بلوچ نے کہا ہے پاکستان مرحلہ وار آئی ایف آر پی کی تکمیل کے لیے پرعزم ہے۔آئی ایف آر پی کے تحت متعدد ممالک کے غیرقانونی غیرملکیوں کو ڈی پورٹ کیا گیا۔ ہفتہ وارمیڈیا بریفنگ دیتے ہوئے…

چاہت فتح علی خان سے متعلق”سمپسنز“کارٹون کی پیشگوئی،اداکارعمران عباس نے تصویر شیئرکردی

فائل:فوٹو اسلام آباد: پاکستانی فلم و ڈرامہ انڈسٹری کے معروف اداکار عمران عباس نے مستقبل کے متعلق پیشگوئی کرنے والی کارٹون سیریز ’دی سمپسنز‘ میں بیسْرے گانوں کی وجہ سے شہرت پانے والے خود ساختہ گلوکار چاہت فتح علی خان کو دکھائے جانے کا…

فلور ملز ہڑتال جاری ،سپلائی بند ہونے سے آٹے کے بحران کا خدشہ

فائل:فوٹو لاہور :راولپنڈی : فلور ملز کی جانب سے آج سے غیر معینہ مدت تک کیلئے ملک بھر میں ہڑتال جاری ہے جس کی وجہ سے سپلائی بند ہونے سے آٹے کے بحران کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے۔ فلور ملز ایسوسی ایشن کے مطابق 1500 مل مالکان نے ہڑتال کر رکھی ہے…

الیکشن کمیشن کی جانب سے فواد چوہدری کے قابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

فائل:فوٹو اسلام آباد:الیکشن کمیشن آف پاکستان نے فواد چوہدری کے قابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔ بانی پی ٹی آئی اور فواد چوہدری کے خلاف چیف الیکشن کمشنر اور الیکشن کمیشن کی توہین کے کیس کی سماعت ممبر نثار درانی کی سربراہی میں چار…

ن لیگ سے حکومت نہیں چل رہی، ہم حکومت بنانا اور گرانا جانتے ہیں،صدرآصف زرداری

فائل:فوٹو لاہور: صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف قرض لے کر عوام کا امتحان لیا جارہا ہے جبکہ ن لیگ سے حکومت نہیں چل رہی، ہم حکومت بنانا اور گرانا جانتے ہیں ہم اپنی عوام کو تنہا نہیں چھوڑیں گے۔ میڈیارپورٹ کے مطابق لاہور…

ملٹری کورٹس سویلین ٹرائل کیس،سپریم کورٹ کا ملزمان سے غیر انسانی سلوک نہ کرنے کا حکم

فائل:فوٹو اسلام آباد:سپریم کورٹ میں فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کالعدم قرار دینے کے فیصلے کیخلاف کیس کی سماعت کے دوران جسٹس عرفان سعادت نے کہا کہ اٹارنی جنرل صاحب! انسانوں کے ساتھ غیر انسانی سلوک نہ کیا جائے۔ جسٹس امین الدین کی…

محرم الحرام ، امن وامان برقرار رکھنے کے لیے تمام صوبوں کی ضروریات کو پورا کر رہے ہیں،محسن نقوی

فائل:فوٹو کراچی: فاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ محرم الحرام کے دوران امن وامان برقرار رکھنے کے لیے تمام صوبوں کی ضروریات کو پورا کر رہے ہیں جبکہ وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے بوہرہ برادری کے سربراہ سیدنا مفضل سیف الدین کے لئے نیک…

جسٹس طارق محمود جہانگیری کی تعیناتی کے خلاف درخواست قابل سماعت ہونے یا نہ ہونے پر فیصلہ محفوظ

فائل:فوٹو اسلام آباد: جسٹس طارق محمود جہانگیری کی تعیناتی کے خلاف درخواست قابل سماعت ہونے یا نہ ہونے پر عدالت نے فیصلہ محفوظ کرلیا۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس عامر فاروق نے جسٹس طارق محمود جہانگیری کی تعیناتی کیخلاف میاں داوٴد…

جسٹس عالیہ نیلم نے لاہور ہائیکورٹ کی پہلی خاتون چیف جسٹس کا حلف اٹھا لیا

فائل:فوٹو لاہور ہائیکورٹ کی پہلی خاتون چیف جسٹس عالیہ نیلم کی حلف برداری کی تقریب آج گورنر ہاوٴس لاہور میں ہوئی ، تقریب میں گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر نے جسٹس عالیہ نیلم سے عہدے کا حلف لیا۔ گورنر ہاوٴس میں حلف برداری کی تقریب میں…