شمالی وزیرستان میں فائرنگ کے تبادلہ میں پاک فوج کے 6 جوان شہید، 3 دہشت گرد ہلاک
راولپنڈی :شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلہ میں پاک فوج کے 6 جوان شہید جبکہ 3 دہشت گردمارے گئے ۔
آئی ایس پی آر کے مطابق شمالی وزیرستان کے علاقے دیردونی میں سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان…