پاکستان حج والینٹیرز گروپ کے زیر اہتمام رضاکاروں کی تقسیم اسناد کی تقریب
فوٹو: پی ایچ وی
الریاض: سعودی عرب میں پاکستان حج والینٹیرز گروپ کے زیر اہتمام رضاکاروں کی تقسیم اسناد کی تقریب منعقد کی گئی جس میں حج رضا کاروں سمیت سفارتخانہ پاکستان کے افسران اور کمیونٹی اکابرین نے بھر پور شرکت کی۔
تقریب کا باقاعدہ…