سرفرازاحمدکپتان نہیں مہرہ ہے، جیسا کوچ ایسا کپتان، عاقب جاوید
اسلام آباد(سپورٹس ڈیسک)ورلڈ 1992کی فاتح ٹیم کے فاسٹ بالر اورسابق ٹیسٹ کرکٹرعاقب جاوید نے کہا ہے سرفراز احمد کپتان نہیں بلکہ گراونڈ میں کھڑا ایک مہرہ ہے۔
اس حوالے سے جیو نیوز کی ایک رپورٹ کے مطابق عاقب جاوید نے الزام عائد کیا ہے کہ!-->!-->!-->!-->!-->…