انسداد دہشتگردی عدالت، عمران خان کی تینوں مقدمات میں عبوری ضمانت میں توسیع
فائل:فوٹو
لاہور: انسددا دہشت گردی کی خصوصی عدالت کی جانب سے طلب کیے جانے پر چیئرمین تحریک انصاف عمران خان عدالت میں پیش ہو گئے جہاں ان کی تین مقدمات میں ضمانت میں توسیع ہوگئی۔
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی 3 مقدمات میں عبوری ضمانتوں…