تحریک انصاف کا پنجاب انتخابات ملتوی کا فیصلہ سپریم کورٹ چیلنج کرنے کا اعلان

فوٹو: ڈان نیوز فائل  لاہور: تحریک انصاف کا پنجاب انتخابات ملتوی کا فیصلہ سپریم کورٹ چیلنج کرنے کا اعلان،پی ٹی آئی کےرہنما اسد عمرا ور فواد چوہدری کی طرف سے پنجاب میں الیکشن ملتو ی کرنے کی مذمت کرتے ہوئے یہ اعلان کیا گیا۔ فوادچوہدری کا…

سینئر صحافی عامرالیاس رانا کو تغمہ امتیاز سے نوازا گیا، دیگر شخصیات کو اعزازات ملے

فوٹو : فائل  اسلام آباد: ایکسپریس نیوز کےبیورو چیف سینئر صحافی عامرالیاس رانا کو تغمہ امتیاز سے نوازا گیا، دیگر شخصیات کو اعزازات ملے ایوان صدر اسلام آباد میں پر وقار تقریب میں اعزازات دئیے گئے۔ عامرالیاس رانا کو تغمہ امتیاز سے نوازا…

ہلال احمر پاکستان کے زیر اہتمام سیلاب متاثرین میں راشن تقسیم کیا گیا

وقار فانی نوشہرو فیروز : ہلال احمر پاکستان کے زیر اہتمام سیلاب متاثرین میں راشن تقسیم کیا گیا، اس میں گھریلو امدادی سامان کی بھی شامل ہے. سیلاب متاثرہ سندھ کے ضلع نو شہرو فیروز کی یو نین کونسل مولہن کے گاوں خدا بخش وسترو میں 2ہزار متاثرین…

جمائما خان نے پاکستان میں گزرے رمضان کے وقت کو پسندیدہ قرار دے دیا

فوٹو : فائل اسلام آباد: سابق وزیراعظم عمران خان کی سابقہ اہلیہ اور برطانوی پروڈیوسر جمائما خان نے پاکستان میں گزرے رمضان کے وقت کو پسندیدہ قرار دے دیا ہے. ٹوئٹر پر جاری بیان میں جمائما گولڈ اسمتھ رمضان کی مبارک باد دی ہے اور کہا ہے انھیں…

راہول گاندھی ہتک عزت کے مقدمے میں مجرم قرار

فائل:فوٹو نئی دہلی: بھارت میں ایک عدالت نے اپوزیشن لیڈر اور کانگریس پارٹی کے رہنما راہول گاندھی کو ہتک عزت کے مقدمے میں مجرم قرار دیتے ہوئے دو سال قید کی سزا سنادی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست گجرات کے شہر سورت کی سیشن عدالت میں کانگریس…

آئین واضح ہے کہ 90 دن کے اندر انتخابات ہوں گے،شیخ رشید

فائل:فوٹو راولپنڈی: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کا کہناہے کہ آئین واضح ہے کہ 90 دن کے اندر انتخابات ہوں گے۔ سپریم کورٹ کاامتحان ہے کہ وہ بہروپیوں کی غیرآئینی، غیرقانونی حکومت کوچلنے دیتی ہے یاان پرآرٹیکل6لگاتی ہے۔ سماجی رابطوں…

خراب موسم کے باعث ایوانِ صدر میں ہونے والی یومِ پاکستان کی پریڈ ملتوی

فائل:فوٹو اسلام آباد: خراب موسم کے باعث ایوانِ صدر میں ہونے والی یومِ پاکستان کی پریڈ ملتوی کر دی گئی۔ ایوانِ صدر کی جانب سے جاری ہونے والے بیان کے مطابق یومِ پاکستان کی ملتوی ہونے والی پریڈ اب 25 مارچ کو ہوگی۔ خیال رہے کہ اس مرتبہ پاک…

الیکشن کمیشن نے اپنے فیصلے سے ملک کو بڑے آئینی بحران سے بچا لیا ، مریم اورنگزیب

فائل:فوٹو اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کاکہناہے کہ پنجاب میں الیکشن ملتوی ہونے کا فیصلہ پاکستان کے مفاد میں ہے، الیکشن کمیشن نے اپنے فیصلے سے ملک کو بڑے آئینی بحران سے بچا لیا۔ اپنے ایک بیان میں وفاقی وزیر اطلاعات نے…

وفاق اور چاروں صوبائی دارالحکومت میں توپوں کی سلامی

فائل:فوٹو اسلام آباد : یوم پاکستان کے موقع پر  تمام صوبائی دارالحکومت میں 21 جبکہ وفاقی دارالحکومت میں 31 توپوں کی سلامی دی گئی۔ ملک بھر میں یوم پاکستان ملی جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے، دن کا آغاز علی الصبح تمام صوبائی دارالحکومت میں…

صدر ، وزیراعظم کا یومِ پاکستان کے موقع پر قوم کے نام پیغام

فائل:فوٹو اسلام آباد: صدر مملکت اور وزیراعظم نے یومِ پاکستان کے موقع پر قوم کے نام جاری پیغام میں کہاہے کہ ہمیں قانون کی حکمرانی یقینی بنانے اور جمہوریت کو مضبوط کرنے کیلئے کام کرنا ہوگا، معاشرے میں عدم مساوات کم کرنے، خواتین کو بااختیار…