ملک بھر میں آج یوم پاکستان  قومی جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے

فائل:فوٹو  اسلام آباد:ملک بھر میں آج یوم پاکستان  قومی جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے۔یہ دن 23 مارچ 1940 کو آل انڈیا مسلم لیگ کے اجلاس میں منظور کی گئی قرارداد کی یاد میں منایا جاتا ہے۔ دن کا آغاز وفاقی دارالحکومت میں 31 جبکہ صوبائی…

پنجاب اسمبلی کے30 اپریل کو شیڈول انتخابات ملتوی کردیئے گئے

فوٹو: فائل اسلام آباد: پنجاب اسمبلی کے30 اپریل کو شیڈول انتخابات ملتوی کردیئے گئے، الیکشن کمیشن نےانتخابات ملتوی کرنے کا باضابطہ حکم نامہ جاری کر دیا۔ الیکشن کمیشن کے مطابق پنجاب میں اب الیکشن 8 اکتوبر کو ہوں گے،نوٹیفکیشن میں کہا گیاہے…

اخراجات کی بچت کے لیے مسلح افواج کی روایتی پریڈ محدود پیمانے پر کروانے کا فیصلہ

فائل:فوٹو  اسلام آباد: پاک فوج نے اخراجات بچانے کے لیے مسلح افواج کی روایتی پریڈ محدود پیمانے پر کروانے کا فیصلہ کیا ہے روایتی پریڈ پر بڑے پیمانے پر اخراجات ہوتے تھے۔ پریڈ روایتی انداز میں شکر پڑیاں کی بجائے ایوان صدر میں منعقد ہوگی…

پولیس اور ایف آئی اے کو عمران خان کے خلاف کارروائی سے روکنے کا حکم واپس

فائل:فوٹو  لاہور:لاہور ہائی کورٹ نے پولیس اور ایف آئی اے کو چیئرمین  تحریک انصاف عمران خان کے خلاف کارروائی سے روکنے کا حکم واپس لے لیا۔ لاہور ہائیکورٹ میں عمران خان کے خلاف درج مقدمات کی تفصیلات کے لیے کیس کی سماعت ہوئی، سرکاری وکیل نے…

تھر کوئلہ 100سال تک ہزار وں میگاواٹ بجلی پیدا کرسکتاہے،وزیراعظم

فائل:فوٹو تھر: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے سندھ تھرپارکر میں تاریخی منصوبوں کا افتتاح  کردیا۔وزیراعظم نے کہا کہ تھر کوئلہ 100سال تک ہزار وں میگاواٹ بجلی پیدا کرسکتاہے، جوبجلی تھرمیں بن رہی ہے اگر امپورٹڈ کوئلے پر جائے تو اربوں ڈالر خرچ…

وزارت توانائی کی سحر افطار وتراویح کے اوقات میں لوڈ شیڈنگ نہ کرنے کی ہدایت

فائل:فوٹو  اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے رمضان المبارک میں بجلی کی بلاتعطل فراہمی کی ہدایت کردی۔ وزارت توانائی نے سحر افطار وتراویح کے اوقات میں لوڈ شیڈنگ نہ کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے ملک میں بجلی کی تمام تقسیم کار کمپنیوں کو…

پیٹرول ریلیف پیکج، امیر کا پیٹرول نرخ بڑھا کر غریب میں تقسیم ہوگا،مصدق ملک

فائل:فوٹو اسلام آباد:وزیر مملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک نے کہا ہے کہ پیٹرول ریلیف پیکج کے لیے چھ ہفتے لگیں گے،موٹرسائیکل کے لیے 21لیٹر ماہانہ جبکہ دو سے تین لیٹر روزانہ پیٹرول دیاجائے گا،آٹھ سو سی سی چھوٹی گاڑیوں کے لیے تیس لیٹر ماہانہ…

روزانہ آڈیوز،وڈیوز سامنے آرہی ہیں، ان آڈیو وڈیوز کی کیا کریڈیبیلٹی اور کیا قانونی حیثیت ہے ؟،چیف…

فائل:فوٹو  اسلام آباد: چیف جسٹس عمرعطابندیال نے ریمارکس دئیے ہیں کہ الیکشن کمیشن کا اختیار بڑا وسیع ہے تمام سیاسی جماعتوں کو الیکشن میں برابری کا موقع ملنا چاہیے ، الیکشن کمیشن کو نگران حکومت کو تبادلوں کا کھلا اختیار نہیں دینا چاہیے۔…

سیاسی گفتگوسے پرہیز کیوں؟

مقصود منتظر بال سنوارنے نائی کی دکان پر جاؤ تو کرسی پر بیٹھنے سے پہلے یہ عبارت پڑھنے کو ملتی ہے ۔۔ یہاں سیاسی گفتگو کرنا منع ہے ۔ ہوٹل میں کھانا کھانے کیلئے جانا پڑے تو آرڈر دینے سے پہلے اس نوٹس پر نظر پڑتی ہے جس پر لال رنگ سے تحریر موٹے…

لاہور ہائیکورٹ کا توشہ خانہ کا  1990 سے لے کر 2001 تک کا  ریکارڈ پبلک کرنے کا حکم

فائل:فوٹو لاہور:لاہور ہائیکورٹ نے توشہ خانہ کا  1990 سے لے کر 2001 تک کا  ریکارڈ پبلک کرنے کا حکم دے دیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس عاصم حفیظ نے توشہ خانہ ریکارڈ کے سلسلے میں ایڈوکیٹ اظہر صدیق منیر کی درخواست نمٹا دی۔ عدالت نے ریمارکس میں…