متاثرین سیلاب کی مدد کا سلسلہ جاری رکھا جائے گا، سردار شاہد احمد لغاری
وقار فانی
اسلام آباد: ہلالِ احمر پاکستان کی جانب سے سیلاب زدگان کیلئے سامان کا سلسلہ جاری ہے۔سندھ کے ضلع خیرپور کی یونین کونسل مہر ویسرمیں 1ہزار انتہائی متاثرہ خاندانوں میں راشن تقسیم کیا گیا۔
اِس حوالے سے تقریب گاؤں محمد بخش میں…