اٹامک انرجی ایجنسی کا ممبر منتخب ہونا پاکستان کے پرامن ہونے کی علامت ہے،دفتر خارجہ
فائل:فوٹو
اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ کاکہناہے کہ اٹامک انرجی ایجنسی کا ممبر منتخب ہونا پاکستان کی نیوکلیئر انرجی کے پرامن اور مثبت استعمال کی علامت ہے۔
ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق پاکستان کو دو سال کے لئے عالمی اٹامک انرجی ایجنسی کے…