حکومت پاکستان کااہم اقدام، آئی ٹی برآمدات کو 15ارب ڈالر تک بڑھانے کا ہدف مقرر

فائل:فوٹو اسلام آباد: حکومت پاکستان نے ایک اور اہم اقدام اٹھاتے ہوئے آئندہ 5 سالوں میں آئی ٹی برآمدات کو 15ارب ڈالر تک بڑھانے کا ہدف مقرر کیا ہے۔ آئی ٹی کا شعبہ ایس آئی ایف سی کے ترجیحی شعبوں میں سے ہے جس کے فروغ کے لیے ایس آئی ایف سی کی…

سوشل میڈیا ایکٹوسٹ عروبہ کومل کی ضمانت منظور ،رہائی کا حکم

فائل:فوٹو اسلام آباد:ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے تحریک انصاف سوشل میڈیا ایکٹوسٹ عروبہ کومل کی ضمانت منظور کر کے رہائی کا حکم دے دیا۔ جوڈیشل مجسٹریٹ شبیر بھٹی نے عروبہ کومل کی 50 ہزار روپے مچلکوں کے عوض ضمانت منظور کی۔ سماعت کے…

رؤف حسن 2 روزہ جسمانی ریمانڈ پرایف آئی اے کے حوالے،سیدہ عروبہ کو جوڈیشل ریمانڈ منظور

فوٹو: فائل اسلام آباد: پی ٹی آئی رہنمارؤف حسن 2 روزہ جسمانی ریمانڈ پرایف آئی اے کے حوالے،سیدہ عروبہ کو جوڈیشل ریمانڈ منظورکیا گیا، ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے رہنما پی ٹی آئی رؤف حسن و دیگر ملزمان کو 2 روزہ جسمانی ریمانڈ پر ایف…

جب پارلیمنٹ ربڑ سٹیمپ ہوتو عوام کو سڑکوں پر نکلناپڑتا ہے، حافظ نعیم الرحمان

فوٹو: فائل  راولپنڈی:امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان کہتے ہیں جب پارلیمنٹ ربڑ سٹیمپ ہوتو عوام کو سڑکوں پر نکلناپڑتا ہے، حافظ نعیم الرحمان کا کہنا کہنا ہے کہ ہم عوام کےلئے دھرنا لگائے بیٹھے ہیں۔ اتوار کو راولپنڈی کے لیاقت باغ…

چیف الیکشن کمشنر اور4 ارکان کی برطرفی کیلئے سپریم جوڈیشل کونسل میں درخواست دائر

فوٹو: فائل اسلام آباد: چیف الیکشن کمشنر اور4 ارکان کی برطرفی کیلئے سپریم جوڈیشل کونسل میں درخواست دائر کر دی گئی، پی ٹی آئی کی شکایت میں شفاف انتخابات میں ناکامی، غیر شفاف انتخابی نتائج کو جواز بنایا گیا ہے۔ تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل…

سوشل میڈیا پر اداروں کے خلاف مہم ، حکومت نے تحقیقات کے لیے جے آئی ٹی تشکیل دے دی

فائل:فوٹو اسلام آباد: حکومت نے سوشل میڈیا پر اداروں کے خلاف مہم کی تحقیقات کے لیے 5 رکنی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم (جے آئی ٹی) تشکیل دے دی۔ وزار ت داخلہ کی جانب سے کمیٹی کی تشکیل کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا جس میں بتایا گیا کہ پری وینشن آف…

حکومت نے تحریک انصاف کو مذاکرات کی پیشکش کردی

فائل:فوٹو اسلام آباد: حکومت نے تحریک انصاف کو مذاکرات کی پیشکش کردی ، وفاقی وزیر پٹرولیم مصدق ملک کاکہنا ہے کہملک دشمن عناصر ترقی میں رکاوٹیں کھڑے کررہے ہیں ، پاکستان ہے توہم سب ہیں ہم کہتے ہیں آئیں مل کر بیٹھیں ، بات کرتے ہیں، معاملات کو…

جسٹس (ریٹائرڈ) مظہر عالم میاں خیل نے ایڈہاک جج تعیناتی پررضامندی ظاہر کردی

فائل:فوٹو اسلام آباد: جسٹس (ریٹائرڈ) مظہر عالم میاں خیل نے ایڈہاک جج سپریم کورٹ کے طور پر تعیناتی پر اپنی رضامندی ظاہر کردی۔ ذرائع کے مطابق جوڈیشل کمیشن نے جسٹس (ریٹائرڈ) سردار طارق مسعود اور جسٹس (ریٹائرڈ) مظہر عالم میاں خیل کو ایک سال…

ہم 25کروڑ لوگوں کا مقدمہ لڑرہے ہیں،حکومت فسطائیت سے باز نہ آئی تو دھرنے کا رخ کسی اور طرف بھی ہوسکتا…

فائل:فوٹو راولپنڈی:امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ ہم پاکستان کے 25کروڑ لوگوں کا مقدمہ لڑرہے ہیں حکومت فسطائیت سے باز نہ آئی تو دھرنے کا رْخ کسی اور طرف بھی ہوسکتا ہے۔اگر سنجیدگی سے بجلی کے بلوں کو کم نہیں کیا گیا تو دھرنا…

پاکستان نے بھارتی وزیر اعظم کے جنگجویانہ ریمارکس کو مسترد کردیا

فائل:فوٹو اسلام آباد: پاکستان نے بھارتی وزیر اعظم کے جنگجویانہ اور جارحانہ ریمارکس کو مسترد کردیا۔ترجمان دفترخارجہ کاکہناہے کہ پاکستان کسی بھی جارحیت کے خلاف اپنی خودمختاری کی حفاظت کرنے کے اپنے ارادے اور صلاحیت میں پرعزم ہے۔ دفتر خارجہ…