شاہ محمود کو آج ڈیوٹی مجسٹریٹ کے سامنے پیش، جسمانی ریمانڈ حاصل کیا جائے گا
فوٹو: فائل
اسلام آباد: سابق وزیر خارجہ شاہ محمود کو آج ڈیوٹی مجسٹریٹ کے سامنے پیش، جسمانی ریمانڈ حاصل کیا جائے گا ،انھیں ڈیوٹی مجسٹریٹ احتشام عالم کی عدالت میں پیش کیا جائے گا، اسلام آباد کی مزکورہ عدالت میں پیشی کے موقع پر سخت انتظامات…