الیکشن کمیشن کا چیئرمین پی ٹی آئی کے پروڈکشن آرڈر جاری کرنے کا فیصلہ
فائل:فوٹو
اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے چیئرمین تحریک انصاف کو پیش کرنے کے لئے پروڈکشن آرڈر جاری کرنے کا فیصلہ کرلیا۔
چیئرمین پی ٹی آئی پر فرد جرم عائد کرنے کے لیے الیکشن کمیشن اور چیف الیکشن کمشنر کی توہین کے کیس کی سماعت ہوئی۔…