وزیراعظم تین روزہ سرکاری دورے پر مصرروانہ
فائل:فوٹو
اسلام آباد: وزیراعظم شہبازشریف تین روزہ سرکاری دورے پر مصرروانہ ہوگئے۔وزیراعظم قاہرہ میں منعقد ہونے والے ڈی 8 ممالک کے 11 ویں سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گے۔
وزیراعظم شہبازشریف قاہرہ میں منعقد ہونے والے ڈی 8 ممالک کے 11 ویں…