سابق وفاقی وزیر خسرو بختیار نے بھی تحریک انصاف کو خیر باد کہہ دیا
فائل:فوٹو
لاہور : پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر خسرو بختیار نے بھی تحریک انصاف کو خیر باد کہہ دیا۔کہا کہ ایک سال پہلے پارٹی قیادت کو بتا دیا تھا کہ اداروں سے محاذ آرائی نقصان دہ ہوگی۔
اپنے ایک بیان میں سابق وفاقی وزیر…