ایپکس کمیٹی اجلاس، پاکستان میں مقیم غیر ملکیوں کے انخلاء کی حمایت
فائل:فوٹو
اسلام آباد:نیشنل ایکشن پلان پر ایپکس کمیٹی کے اجلاس میں پاکستان میں مقیم غیر ملکیوں کے انخلاء کی حمایت کی گئی ہے۔نگراں وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا کہ دہشت گرد ملک اور قوم کے دشمن ہیں۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ نگراں وزیرِ اعظم…